ہفتہ, مارچ 25, 2023
spot_imgspot_imgspot_img
Homeپاکستانایم کیو ایم ایک بار پھربلدیاتی الیکشن کی راہ میں آڑبن...

ایم کیو ایم ایک بار پھربلدیاتی الیکشن کی راہ میں آڑبن گئی

ایم کیو ایم پاکستان نے درخواست میں مؤقف اپنایا ہے کہ بلدیاتی انتخابات سے قبل قانونی پیچیدگیوں کا جائزہ لینا ضروری ہے، کیس کا فیصلہ کرنے سے پہلے ہمارا موقف بھی سنا جائے۔

درخواست میں کہا گیا ہے کہ سپریم کورٹ کے حکم کے مطابق قانون سازی کے بغیر بلدیاتی ادارے بااختیار نہیں ہوسکتے، بلدیاتی قوانین میں ترامیم تک بلدیاتی الیکشن نہ کروائے جائیں۔

انہوں نے کہا کہ ہمارا مطالبہ ہے ووٹر لسٹوں کی خامیوں کو دور کیا جائے، پی ٹی آئی نے افرا تفری کا ماحول پیدا کیا ہوا ہے۔

وسیم اختر نے مزید کہا کہ پیپلز پارٹی نے کئی باتوں پر اتفاق کیا ہے ہم مزید بات کررہے ہیں، یہ تاثر ٹھیک نہیں ہے کہ ہم الیکشن سے بھاگ رہے ہیں، جماعت اسلامی اور پی ٹی آئی کی خوش فہمی ہوسکتی ہے کہ وہ مقبول ہیں۔

یہ بھی پڑھیں

سب سے زیادہ مقبول

Scan the code