Tuesday, October 20, 2020
Home Trending ایم کیو ایم کراچی تنظیمی کمیٹی کے تمام اراکین غیر فعال

ایم کیو ایم کراچی تنظیمی کمیٹی کے تمام اراکین غیر فعال

mqm-dharna-at-numaishکراچی، متحدہ قومی موومنٹ کراچی کی تنظیمی کمیٹی کے تمام اراکین کو غیر فعال کردیا گیا ہے۔ ذرائع کے مطابق کے ٹی سی کے دفتر کی چابیاں رابطہ کمیٹی کے ڈپٹی کنوینیئر کو دے دی گئیں ہیں۔
جبکہ رابطہ کمیٹی نے کے ٹی سی کے 32 اراکین کو آج طلب کرلیا ہے۔ جس کے بعد تنظیمی کمیٹی کے حوالے سے اہم فیصلے متوقع ہیں۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

- Advertisment -

Most Popular

سندھ پولیس اچھا کرے یا برا، صوبائی حکومت ذمہ دار ہے، گورنر

کراچی، گورنر سندھ عمران اسماعیل نے پولیس افسران کی چھٹیوں کے حوالے سے گفتگو کرتے ہوئے کہا سندھ پولیس اچھا کرے یا...

بچوں سے زیادتی، زیڈ ٹی کا ہدایت کارعظیم احمد سے معاہدہ

کراچی ، سائن انٹر ٹیمنٹ اور زیڈ ۔ٹی (کامران شریف)کا اپنی نئی ڈرامہ سیریلز ،سٹ کام ، ٹیلی فلمز کے لےے ڈرامہ...

سندھ حکومت کا پولیس افسران کی چھٹیاں منظور نہ کرنے کا فیصلہ

کراچی، سندھ حکومت نے پولیس افسران کی چھٹیاں منظور نہ کرنے کا فیصلہ، صوبائی حکومت کے ذرائع کا کہنا ہے کہ کسی...

بلاول بھٹو آئی جی سندھ کو منانے ان کے گھر پہنچ گئے

کراچی، چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو آئی جی سندھ کو منانے آئی جی ہائوس پہنچ گئے، آئی جی مشتاق مہر سے ملاقات ۔کام...