ایم کیو ایم پاکستان کا کے الیکٹرک سے نکالے گئے ملازمین کی حمایت کا اعلان، ایم کیو ایم رابطہ کمیٹی کا کہنا ہے کہ کراچی والوں پر ملازمت کے دروازے بند کئے جارہے ہیں، رابطہ کمیٹی کا کہنا ہے کہ ایم کیو ایم پاکستان نکالے گئے ملازمین کے ساتھ قدم ملا کر کھڑی ہے