Wednesday, October 21, 2020
Home Trending مفاہمت کے نام پر منافقت پریقین نہیں رکھتے، خواجہ اظہارالحسن

مفاہمت کے نام پر منافقت پریقین نہیں رکھتے، خواجہ اظہارالحسن

khawaja-izharمتحدہ قومی موومنٹ کے رکن صوبائی اسمبلی خواجہ اظہارالحسن نے کہا ہے کہ مفاہمت کے نام پر منافقت پریقین نہیں رکھتے، ہمیں وزراتون، گاڑیوں اورمراعات کاشوق نہیں۔ انہوں نے کہا ہے کہ ایم کیو ایم نے ہمیشہ پیپلزپارٹی کاساتھ دیا، شہرقائد میں جماعتیں اپنا شو کرتی ہیں، پیپلزپارٹی نے بھی کیا، پیپلز پارٹی کا کراچی میں جلسہ کرناکوئی کمال نہیں، لیاری میں کرکے دکھائیں۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

- Advertisment -

Most Popular

شیریں جناح کالونی دھماکے میں ایک کلو بارود استعمال ہوا

کراچی، شیریں جناح کالونی بم دھماکے کے حوالے سے سی تی ڈی انچارج راجہ عمرخطاب نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا...

سندھ پولیس اچھا کرے یا برا، صوبائی حکومت ذمہ دار ہے، گورنر

کراچی، گورنر سندھ عمران اسماعیل نے پولیس افسران کی چھٹیوں کے حوالے سے گفتگو کرتے ہوئے کہا سندھ پولیس اچھا کرے یا...

بچوں سے زیادتی، زیڈ ٹی کا ہدایت کارعظیم احمد سے معاہدہ

کراچی ، سائن انٹر ٹیمنٹ اور زیڈ ۔ٹی (کامران شریف)کا اپنی نئی ڈرامہ سیریلز ،سٹ کام ، ٹیلی فلمز کے لےے ڈرامہ...

سندھ حکومت کا پولیس افسران کی چھٹیاں منظور نہ کرنے کا فیصلہ

کراچی، سندھ حکومت نے پولیس افسران کی چھٹیاں منظور نہ کرنے کا فیصلہ، صوبائی حکومت کے ذرائع کا کہنا ہے کہ کسی...