Tuesday, October 20, 2020
Home Trending تاجردکانیں کھول لیں ، ایم کیوایم کی اپیل

تاجردکانیں کھول لیں ، ایم کیوایم کی اپیل

sTrike320x180کراچی، ایم کیو ایم کے کارکن وسیم دہلوی کی پولیس حراست میں ہلاکت کے خلاف سندھ کے مختلف شہروں میں یوم سوگ منایا گیا جس کے بعد رابطہ کمیٹی نے تاجروں سے دکانیں کھولنے کی اپیل کی ہے۔
ایم کیو ایم کے کارکن وسیم دہلوی کی پولیس کی حراست میں مبینہ تشدد سے ہلاکت کے خلاف کراچی میں یوم سوگ منایا گیا اور شہر کے مختلف علاقوں میں سی این جی اور پیٹرول پمپس جزوی طور پر بند رہے۔ سوگ کے باعث سڑکوں پر ٹریفک بھی معمول سے کم رہا جس کے باعث شہریوں کو دفاتر جانے میں شدید مشکلات کا سامنا کرنا پڑا۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

- Advertisment -

Most Popular

سندھ پولیس اچھا کرے یا برا، صوبائی حکومت ذمہ دار ہے، گورنر

کراچی، گورنر سندھ عمران اسماعیل نے پولیس افسران کی چھٹیوں کے حوالے سے گفتگو کرتے ہوئے کہا سندھ پولیس اچھا کرے یا...

بچوں سے زیادتی، زیڈ ٹی کا ہدایت کارعظیم احمد سے معاہدہ

کراچی ، سائن انٹر ٹیمنٹ اور زیڈ ۔ٹی (کامران شریف)کا اپنی نئی ڈرامہ سیریلز ،سٹ کام ، ٹیلی فلمز کے لےے ڈرامہ...

سندھ حکومت کا پولیس افسران کی چھٹیاں منظور نہ کرنے کا فیصلہ

کراچی، سندھ حکومت نے پولیس افسران کی چھٹیاں منظور نہ کرنے کا فیصلہ، صوبائی حکومت کے ذرائع کا کہنا ہے کہ کسی...

بلاول بھٹو آئی جی سندھ کو منانے ان کے گھر پہنچ گئے

کراچی، چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو آئی جی سندھ کو منانے آئی جی ہائوس پہنچ گئے، آئی جی مشتاق مہر سے ملاقات ۔کام...