Tuesday, November 24, 2020
- Advertisment -

مقبول ترین

خداداد کالونی ،گودام کی بالائی منزل پر آتشزدگی

خداداد کالونی میں گودام کی بالائی منزل میں آگ لگ گئی، فائربریگیڈ کی گاڑیاں روانہ، ریسکیو ذرائع...

نکاسی کی 936 میں سے781شکایات کا ازالہ کردیا،واٹربورڈ

واٹربورڈ نے شہر کے مختلف علاقوں سے موصولہ فراہمی ونکاسی آب کی 700سے زائد شکایات کا ازالہ...

ریسٹورنٹس میں ان ڈورڈائننگ پر پابندی عائد

ریسٹورنٹس میں ان ڈور ڈائننگ پر پابندی عائد، کمشنر کراچی نے ریسٹورنٹس کے حوالے سے تمام ڈپٹی...

سی ویو پر سائیکلنگ کرنے والوں کے خوش خبری

سی ویو پر سائیکلنگ کرنے والوں کے خوش خبری، کنٹونمنٹ بورڈ نے سی ویو پر تین کلو میٹر...

ایم کیو ایم کے 2 مقتول کارکنان کی نماز جنازہ ادا کردی گئی

mqmرضویہ کے علاقے میں قتل ہونے والے ایم کیو ایم کے دو مقتول کارکنان کی نماز جنازہ ادا کردی گئی۔ ایم کیو ایم رابطہ کمیٹی کے رکن ڈاکٹر خالد مقبول صدیقی نے کہا ہے کہ ہیں کہ کراچی والوں کے صبر کا پیمانہ لبریز ہوچکا۔کراچی کے علاقے پیتل گلی میں گزشتہ رات مسلح افراد کی فائرنگ سے قتل ہونے والے ایم کیو ایم کے کارکنان عبدالرحمان اور محمد اشرف کی نمازے جنازہ رضویہ فاروقیہ مسجد میں ادا کی گئی۔ نمازجنازہ میں رابطہ کمیٹی کے رکن خالد مقبول صدیقی اور عامر خان نے شرکت کی۔ نمازے جنازہ کے بعد ڈاکٹر خالد مقبول صدیقی نے کہا کہ شہر میں ہمارے کارکنان کو بے دردی سے قتل کیا جارہا ہے۔ کراچی والوں کے صبر کا پیمانہ لبریز ہوچکا ، دہشت گردی کے خلاف فیصلے کا وقت ہے۔ حکمرانوں اور قوم دونوں کو منافقت ترک کرنا ہوگی۔ خالد مقبول صدیقی نے مطالبہ کیا کہ قانون نافذ کرنے والے ادارے سندھ بھر میں کالعدم تنظیموں کے خلاف آپریشن کریں

Open chat