Tuesday, October 27, 2020
Home Trending ایم کیو ایم کے 3کارکنان 90 روز کیلئے رینجرز کے حوالے کردیئے...

ایم کیو ایم کے 3کارکنان 90 روز کیلئے رینجرز کے حوالے کردیئے گئے

 Ranger raid at mqm gm unitگلشن معمار سے ایم کیو ایم کے 3 کارکن رینجرز کے حوالے کردیئے گئے۔ ذرائع کے مطابق انسداد دہشتگردی کی عدالت نے ایم کیو ایم کے کارکنان کو تحفظ پاکستان بل 2014 کے تحت 90 روز کیلئے رینجرز کے حوالے کردیا گیا ہے۔ سماعت کے دوران رینجرز کی جانب سے ایم کیو ایم کے کارکنوں کی نظربندی کیلئے 90 روز کی درخواست کی گئی، رینجرز ذرائع کے مطابق عدالت نے رینجرز کی درخواست منظور کرلی۔ یاد رہے کہ ملزمان زکریا، کاشف اور شاہنواز کو گلشن معمار سیکٹرسے گرفتارکیا گیا تھا۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

- Advertisment -

Most Popular

گلشن اقبال ، خطرناک ڈکیت پولیس کے ہتھے چڑھ گیا

کراچی، گلشن اقبال پولیس کی بڑی کارروائی، درجنوں وارداتوں میں مطلوب ملزم گرفتار۔ پولیس کے مطابق ملزک صدیق پولیس کو اسٹریٹ، قتل...

ملازمت پیشہ خواتین کے مسائل، اور ان کا حل

تحریر: مریم صدیقی وہ تھکی ہاری شام کے 4 بجے آفس سے نکلی، 4:30 بجے گھر میں...

ولیکا آتشزدگی، واٹر بورڈ نے ایمرجنسی نافذ کردی

کراچی ،واٹر اینڈ سیوریج بورڈ نے سائٹ ٹاؤن ولیکا اسپتال کے قریب فیکٹری میں آتشزدگی کے بعد سخی ھسن ہائیڈرنٹس پر...

کراچی سمیت سندھ میں ٹڈی دل کے حملوں کا خطرہ

کراچی ،سندھ میں پھرفصلوں پرٹڈی دل کےحملےکاخدشہ محمکہ زراعت سندھ نےٹڈی دل کےحملےکانیاالرٹ جاری کردیا ۔ محکمہ زراعت کے حکام کا...