Thursday, February 25, 2021
"]
- Advertisment -

مقبول ترین

یکم مارچ سے ملک بھر کے تعلیمی ادارے معمول کے مطابق کھولنے کا اعلان

وفاقی وزیر تعلیم شفقت محمود نے سوشل میڈیا پر اپنے پیغام میں کہا ہے ملک بھر کے تعلیمی ادارے یکم مارچ سے ہفتے میں...

اداکارہ ایمن اور منیب تنقید کی زد میں آگئے

پاکستان شوبز انڈسٹری کی مقبول جوڑی اداکار منیب بٹ اور اداکارہ ایمن خان شادی کے بعد سے ہی اکثر سوشل میڈیا صارفین کی توجہ...

عمران خان پرانے ساتھی کے انتقال پر رنجیدہ

وزیر اعظم عمران خان نے دو دہائیوں تک ساتھ رہنے والے ساتھی اور پاکستان باکسنگ فیڈریشن کے سابق صدر ظفر زبیری کے انتقال پر...

دنیا کی کرپٹ ترین حکومتوں میں عمران خان کی حکومت ہے، شاہد خاقان عباسی

پاکستان مسلم لیگ ن کے نائب صدر اور سابق وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ عمران خان...

ایم کیو ایم لندن کے 2 ٹارگٹ کلرز گرفتار

لیاقت آباد شریف آباد میں سی ٹی ڈی حکام نے کارروائی کرتے ہوئے ایم کیو ایم لندن کے 2 ٹارگٹ کلرز کو گرفتار کرلیا۔ سی ٹی ڈی حکام کے مطابق ملزمان محمد زاہد خان اور وسیم علی نے جوہرآباد میں پولیس ہیڈ کانسٹیبل سید خالد احمد کو فائرنگ کر کے شہید کیا تھا، ملزمان کے قبضے سے اسلحہ و موٹر سائیکل برآمد کرلیا گیا ہے۔

سی ٹی ڈی حکام کا کہنا ہے کہ گرفتار ملزمان نے اسٹریٹ کرائمز کی 30 سے زائد وارداتوں میں ملوث ہونے کا اعتراف کیا ہے۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here