Wednesday, October 28, 2020
Home Trending رابطہ کمیٹی کو استعفیٰ جمع نہیں کرایا، نبیل گبول

رابطہ کمیٹی کو استعفیٰ جمع نہیں کرایا، نبیل گبول

Nabil-Gabol

کراچی، متحدہ قومی موومنٹ کے رہنما نبیل گبول نے کہا ہے کہ انہوں نے رابطہ کمیٹی میں کوئی استعفیٰ جمع نہیں کرایا، پارٹی سے اختلافات تھے جنہیں دورکردیا گیا ہے۔ نبیل گبول کا اپنے قومی اسمبلی کی رکنیت سے استعفے کے حوالے سے خبر کی تردید کرتے ہوئے مزید کہنا تھا کہ جب بھی کسی معاملے پرکوئی اختلاف ہوا پارٹی سطح پرہی حل کردیا گیا۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

- Advertisment -

Most Popular

سرجانی ٹاون، گھرمیں چھریوں کے وار سے ایک خاتون ومرد قتل، ریسکیو ذرائع

کراچی: سرجانی ٹاون سیکٹر 4 ڈی میں گھر میں چھریوں کے وار سے ایک خاتون و مرد قتل، ریسکیو کے مطابق دونوں...

کورونا کیسز میں اضافہ، کراچی میں متعدد سرکاری اسکول بند

کراچی :کورونا کیسز میں اضافہ کے پیش نظر ضلع ملیر کے متعدد سرکاری اسکول بند کردیئے گئے ہیں،ضلع ملیر کے 8 سرکاری...

کراچی میں آئندہ 4 روز کے دوران رات میں موسم سرد ہوسکتا ہے،محکمہ موسمیات

کراچی: محکمہ موسمیات نے آئندہ دنوں شہر میں موسم سرد ہونے کی نوید سنادی۔ محکمہ موسمیات کے ترجمان خالد ملک کے مطابق...

تمام شہری گھر سے باہر نکلنے پر ماسک کے استعمال کو یقینی بنائیں( این سی او سی)

کراچی:: نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر نے گھروں سے باہر نکلنے پر ماسک کا استعمال لازمی قرار دے دیا۔ این سی او...