اتوار, مئی 28, 2023
spot_imgspot_imgspot_img
Homeکراچیپیپلزپارٹی کی ایم کیو ایم پاکستان کو بڑی پیشکش

پیپلزپارٹی کی ایم کیو ایم پاکستان کو بڑی پیشکش

متحدہ قومی موومنٹ اور پاکستان پیپلز پارٹی میں مذاکرات جاری ہیں جس میں سندھ کی حکمران جماعت نے ایم کیو ایم کو بڑی پیشکش کردی ہےمشترکہ اپوزیشن کی 14 قائمہ کمیٹیاں خالی ہیں جن میں سے 6 قائمہ کمیٹیوں کی سربراہی ایم کیو ایم کو دی جاسکتی ہے۔ کمیٹی چیئرمین شپ کے ساتھ ایم کیو ایم اراین کو سرکاری گاڑیاں اور فیول بھی ملے گا۔ذرائع کا کہنا ہے کہ ایم کیو ایم کی جانب سے پیپلز پارٹی کی اس پیشکش کا فوری جواب دینے کے بجائے پارٹی لیڈر شپ سے مشاورت اور اجازت کے بعد اس حوالے سے حتمی فیصلہ کرنے کا کہا گیا ہے۔اس سے قبل ایم کیو ایم نے پی ٹی آئی کے دور حکومت میں اتحاد کے وقت بھی قائمہ کمیٹیوں کی چیئرمین شپ لینے سے معذرت کی تھی۔

یہ بھی پڑھیں

سب سے زیادہ مقبول

Scan the code