Thursday, October 29, 2020
Home Trending ایم کیو ایم سے مذاکرات جاری ہیں، نثار کھوڑو

ایم کیو ایم سے مذاکرات جاری ہیں، نثار کھوڑو

nisar-khoroسندھ کے سینئروزیر نثارکھوڑو کا کہنا ہے کہ ایم کیو ایم سے مذاکرات جاری ہیں۔ پریس یہ بات انہوں نے ایک پریس کانفرنس میں کہی انہوں نے کہا کہ وزیراعلیٰ سندھ کو تبدیل نہیں کیا جارہا اور نہ ہی سندھ میں کوئی دوسرا صوبہ بنے گا اور آئندہ الیکشن 2018 میں ہوگا، پارٹی قیادت ہر طرح کا فیصلہ کرسکتی ہے۔ انہوں نے کہا ہے کہ دھرنے والوں نے دھرنے ختم کرکے شکست قبول کرلی ہے۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

- Advertisment -

Most Popular

گلشن حدید فیز 2،گیس پریشر میں کمی، تندور مافیا کی چاندی

کراچی، گلشن حدید فیز 2 گیس کے پریشر میں کمی، تندور مافیا کی چاندی،اہل علاقہ کے مطابق تقریبا 10 روز سے...

گستاخانہ خاکے، کراچی بار کی سٹی کورٹ تا لائٹ ہائو س ریلی

کراچی ، فرانس میں گستاخانہ مواد کی اشاعت پرکراچی بار ایسوسی ایشن کی جانب سے احتجاجی ریلی میں وکلاءکی بڑی تعداد نے...

لانڈھی پروسیسنگ زون میں لگنے والی آگ پر قابو پالیا گیا

کراچی:لانڈھی ایکسپورٹ پروسیسنگ زون میں فیکٹری میں لگنے والی آگ پر قابو پالیا گیا، ریسکیو ذرائع کے مطابق ایکسپورٹ زون میں آگ...

کورنگی میں مبینہ پولیس مقابلہ، ایک ڈاکو ہلاک، دوسرا زخمی

کراچی:کورنگی میں مبینہ پولیس مقابلہ، پولیس کے مطابق کورنگی کبڈی گراؤنڈ 2 ڈاکو اسلحہ کے زور پر لوٹ مارکررہے تھے ،ملزمان نے...