Wednesday, November 25, 2020
- Advertisment -

مقبول ترین

عذرا پیچوہونے مساجد بند کرنے کی تجویز دیدی

وزیر صحت سندھ عذرا پیچوہو نے مساجد بند کرنے کی تجویز دے دی،سندھ بھر میں کورونا کے بڑھتے...

طارق روڈپر شاپنگ مال،لیاقت آباد انڈرگرائونڈ مارکیٹ سیل

6 بجے کاروبار بند نہ کرنے پر انتظامیہ حرکت میں آگئی، طارق روڈ پر واقع شاپنگ مال اور...

ناردرن بائی پاس کے اطراف باڑ لگانے کی تجویز

اینٹی وہیکل لفٹنگ سیل نے ناردرن بائی پاس کے دونوں اطراف باڑ لگانے کےلئے نیشنل ہائی وے اتھارٹی...

سات افراد کی گرفتاری ، متحدہ کےارکان پارلیمنٹ کا تھانےکے باہر دھرنا

716656-protests-1401748203-889-640x480کراچی، ، کریم آباد سے حراست میں لیے گئے سات افراد کی رہائی کے لیے ایم کیو ایم کے اراکین پارلیمٹ گلبرگ تھانے پہنچ گئے اور دھرنا دیدیا ہے ۔متحدہ قومی موومنٹ کے اراکین پارلیمنٹ کا موقف ہے کہ حراست میں لیے گئے سات افراد ہر گز انکے کارکنان نہیں حلقہ کے عام افراد ہیں ۔ پولیس کی جانب سے بے گناہ افراد کو حراست میں لے کر جھوٹے مقدمات قائم کیے جارہے ہیں ، جب تک ان افراد کی رہائی عمل میں نہیں آتی تھانے کے باہر دھرنا جاری رہے گا ، گلبرگ تھانے کے باہر اس افراد کے اہل خانہ بھی موجود ہیں جنکا موقف ہے کہ گرفتار شدگان کا کسی سیاسی جماعت سے کوئی تعلق نہیں بلکہ وہ کریم آباد اور اطراف کے رہائشی ہیں ۔

Open chat