Tuesday, October 27, 2020
Home خاص خبریں مذہبی و سیاسی جماعتیں رابطہ کمیٹی کا کارکنوں کی گرفتاریوں پر تشویش کا اظہار

رابطہ کمیٹی کا کارکنوں کی گرفتاریوں پر تشویش کا اظہار

mqmکراچی، ایم کیو ایم ابطہ کمیٹی نے کورنگی اور برنس روڈ سے کارکنوں کی گرفتار یوں پر تشویش کا اظہارکرتے ہو ئے کہاہے کہ کارکنان کی گرفتاریاں بلاجواز ہیں۔ایم کیو ایم رابطہ کمیٹی کے ارکان قاسم علی رضا اور اظہار خان کی طرف سے جاری ایک بیان میں کورنگی اور برنس روڈ کے مختلف علاقوں سے کارکنان کی گرفتاریوں کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے انہیں بلاجواز قرار دیا ہے۔ اراکین رابطہ کمیٹی کا کہنا ہےکہ ایم کیو ایم کے کارکنوں کو گرفتار کرکے انہیں اذیتین پہچائی جارہی ہیں۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

- Advertisment -

Most Popular

پشاور دھماکے کی شدید مزمت و قیمتی جانوں کے نقصان پر اظہار افسوس کرتے ہیں، حلیم عادل شیخ

پشاور دھماکے پر پی ٹی آئی مرکزی رہنما حلیم عادل شیخ کی مزمت و قیمتی جانوں کے نقصان پر اظہار افسوس, ان...

سی ایس ایس امتحان، کراچی کے شہریوں کے لیے بڑی خوش خبری

کراچی: ایڈمنسٹریٹر کراچی افتخار علی شالوانی نے فریئر ہال میں سی ایس ایس کارنر کا افتتاح کر دیا، ان کا کہنا تھا...

کراچی چڑیا گھر اور برگد کا درخت

برگد کا درخت متعدد خصوصیات کا حامل سمجھا جاتا ہے۔اس کی ایک خاص بات یہ ہے کہ...

کراچی کی تاریخی لی مارکیٹ

لی مارکیٹ اہل کراچی کے لیے جانا پہچانا نام ہے۔یہ شہر کی قدیم آبادی لیاری کے قریب واقع ہے۔انگریز دور میں...