Friday, October 23, 2020
Home Uncategorized ایم کیوایم رابطہ کمیٹی کے رکن کمال ملک کی حراست کیخلاف درخواست...

ایم کیوایم رابطہ کمیٹی کے رکن کمال ملک کی حراست کیخلاف درخواست دائر

mqmکراچی، سندھ ہائی کورٹ نے ایم کیو ایم رابطہ کمیٹی کے رکن کمال ملک کی حراست کے خلاف دائر درخواست پر صوبائی حکومت اور رینجرز کو نوٹس جاری کردیا ہے۔ایم کیوایم رابطہ کمیٹی کے رکن کمال ملک کی اہلیہ اسماء نے آئینی درخواست میں موقف پیش کیا کہ آٹھ اکتوبر کو رات آٹھ بجے رینجرز نے کمال ملک کو گھر سے حراست میں لیا۔ اب انہیں کہاں رکھا گیا ہے کچھ علم نہیں۔ جسٹس سعادت خان پر مشتمل بنچ نے رینجرز اور حکومت سندھ سے پندرہ اکتوبر تک جواب طلب کرلیا۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

- Advertisment -

Most Popular

حقوق کراچی ریفرنڈم، اختتامی گنتی کا عمل شروع

کراچی، جماعت اسلامی کا حقوق کراچی ریفرنڈم اختتامی مراحل میں داخل، 16 اکتوبر سے شروع ہونے والا حقوق کراچی ریفرنڈم 21 اکتوبر...

12 ربیع الاول، عبدالحق قادری کی احتجاج ملتوی کرنے کی اپیل

کراچی ، شاہ عبدالحق قادری نے ماہ ربیع الاول میں سیاسی جماعتوں سے احتجاجی پروگرام ملتوی کرنے کی درخواست کردی،...

ایف بی ایریا ،45 سالہ شخص نے خودکشی کرلی

کراچی : ایف بی ایریا, بلاک 13, 45 سالہ محمد انور نے خود کو گولی مار کر زندگی کا خاتمہ...

ٹریفک پولیس کا یوٹیوب چینل لانچ کرنے کا فیصلہ

کراچی ، ٹریفک پولیس کا ٹریفک کی روانی کےلئے یوٹیوب چینل لانچ کرنے کا فیصلہ، ڈی آئی جی ٹریفک جاوید مہرکا کراچی...