Thursday, October 29, 2020
Home خاص خبریں مذہبی و سیاسی جماعتیں وزیر اعظم کو بتانے کیلئے بہت کچھ ہے، دیر نہ ہوجائے، خالد...

وزیر اعظم کو بتانے کیلئے بہت کچھ ہے، دیر نہ ہوجائے، خالد مقبول

Khalid Maqbool  کراچی، ایم کیو ایم کے رہنما خالد مقبول صدیقی نے کہا ہے کہ ہمارے پاس وزیر اعظم صاحب کو بتانے کو بہت کچھ ہے، ایسا نہ ہو انہیں دیر ہوجائے۔ ان خیالات کا اظہار انہوں نےنجی ٹی وی کے پروگرام ’آج شاہ زیب خانزادہ‘ کے ساتھ گفتگو کرتے ہوئے کیا۔ ان کا کہنا تھا کہ بانوے کے آپریشن کے شروع میں بھی نواز شریف نے ذمہ داری لینے کی کوشش کی اور پھر ہم سے معذرت بھی کی تھی۔
انہوں نے تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان اور رہنما عارف علوی کی سامنےآنے والی آڈیو ٹیپ پر متحدہ قومی موومنٹ کے ڈاکٹر خالد مقبول صدیقی کا کہنا ہے کہ عمران خان ریاست کے ٹی وی چینل پر حملہ کیے جانے کو سراہ رہے ہیں، ان کا اصل چہرہ سامنے آنا چاہیے۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

- Advertisment -

Most Popular

گلشن حدید فیز 2،گیس پریشر میں کمی، تندور مافیا کی چاندی

کراچی، گلشن حدید فیز 2 گیس کے پریشر میں کمی، تندور مافیا کی چاندی،اہل علاقہ کے مطابق تقریبا 10 روز سے...

گستاخانہ خاکے، کراچی بار کی سٹی کورٹ تا لائٹ ہائو س ریلی

کراچی ، فرانس میں گستاخانہ مواد کی اشاعت پرکراچی بار ایسوسی ایشن کی جانب سے احتجاجی ریلی میں وکلاءکی بڑی تعداد نے...

لانڈھی پروسیسنگ زون میں لگنے والی آگ پر قابو پالیا گیا

کراچی:لانڈھی ایکسپورٹ پروسیسنگ زون میں فیکٹری میں لگنے والی آگ پر قابو پالیا گیا، ریسکیو ذرائع کے مطابق ایکسپورٹ زون میں آگ...

کورنگی میں مبینہ پولیس مقابلہ، ایک ڈاکو ہلاک، دوسرا زخمی

کراچی:کورنگی میں مبینہ پولیس مقابلہ، پولیس کے مطابق کورنگی کبڈی گراؤنڈ 2 ڈاکو اسلحہ کے زور پر لوٹ مارکررہے تھے ،ملزمان نے...