Wednesday, November 25, 2020
- Advertisment -

مقبول ترین

عذرا پیچوہونے مساجد بند کرنے کی تجویز دیدی

وزیر صحت سندھ عذرا پیچوہو نے مساجد بند کرنے کی تجویز دے دی،سندھ بھر میں کورونا کے بڑھتے...

طارق روڈپر شاپنگ مال،لیاقت آباد انڈرگرائونڈ مارکیٹ سیل

6 بجے کاروبار بند نہ کرنے پر انتظامیہ حرکت میں آگئی، طارق روڈ پر واقع شاپنگ مال اور...

ناردرن بائی پاس کے اطراف باڑ لگانے کی تجویز

اینٹی وہیکل لفٹنگ سیل نے ناردرن بائی پاس کے دونوں اطراف باڑ لگانے کےلئے نیشنل ہائی وے اتھارٹی...

متحدہ قومی موومنٹ کا 3 روزہ سوگ کا اعلان کردیا

mqmپشاورمیں بپاہونے والی قیامت صغری پر ایم کیو ایم کے قائد الطاف حسین نے 3 روزہ سوگ کا اعلان کردیا ہے جبکہ سانحہ پشاور میں معصوم بچوں کی شہادت پر شدید مذمت کا اظہار کیا ہے۔ایم کیو ایم کے قائد نے کہاہے کہ سانحہ پشاور پر تین روزہ سوگ کے دوران تمام تنظیمیں سرگرمیاں معطل رہیں گی۔

Open chat