Saturday, October 24, 2020
Home Trending کارکنوں کی ہلاکت پر ایم کیوایم کا کل ملک بھر میں سوگ...

کارکنوں کی ہلاکت پر ایم کیوایم کا کل ملک بھر میں سوگ کا اعلان

mqmکراچی، متحدہ قومی موومنٹ کے رہنما ڈاکٹر فاروق ستار نے کہا ہے کہ کارکنوں کی ہلاکت پرکل ملک بھرمیں یوم سوگ منائیں گے۔ فاروق ستارکا میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے کہنا تھا کہ اتوارکو لیاقت آباد سے مزارقائدتک ریلی نکالی جائے گی، آئین کسی ادارے کو ماوورائے عدالت قتل کی اجازت نہیں دیتا۔ ایم کیوایم کے رہنما نے کہا ہے کہ تین کارکنوں کے قاتلوں کے خلاف کارروائی کی جائے گی۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

- Advertisment -

Most Popular

نقلی وزیراعظم نے اپنی ناکامی کا اعتراف کرلیا، مراد علی شاہ

کراچی، وزیراعلیٰ سندھ نے کہا کہ نااہل وزیراعظم نے اپنی ڈھائی سالہ ناکامی کا اعتراف کرلیا، مراد علی شاہ کا صحافیوں سے گفتگو...

رینجرز کی کارروائی،2 اسٹریٹ کرمنلز گرفتار

کراچی، سندھ رینجرز کی کارروائی 2 اسٹریٹ کرائم میں ملوث ملزمان گرفتار، ترجمان رینجرز کے مطابق گرفتار ملزمان کی شناخت عبدالمجید اور...

ملازمت کی مستقلی، نرسوں کا دوسرے روز بھی مظاہرہ

کراچی، ملازمت کی مستقلی اور دیگر مطالبات کی منظوری کےلئے نرسوں کا پریس کے کلب کے باہر احتجاج کا دوسرا روز،...

پی ایس ایل کے بقیہ میچز کی میزبانی کراچی کو مل گئی

،کراچی، کرکٹ کے دیوانوں کے لئے خوشخبری، پاکستان سپر لیگ کے بقیہ میچز کی میزبانی کراچی کے حوالے، لاہور میں اسموگ...