Friday, October 23, 2020
Home Trending صولت مرزا کی سزائے موت پر عمل راآمد معطل

صولت مرزا کی سزائے موت پر عمل راآمد معطل

 mqmوفاقی حکومت نے متحدہ قومی موومنٹ کے کارکن صولت مرزا کی سزائے موت پرر عملدرآمد روکنے کا حکم جاری کر دیا ہے۔وفاق کی جانب سے محکمہ داخلہ سندھ کو تحریری احکامات جاری کیے گئے ہیں جن میں صولت مرزا کے ڈیتھ وارنٹ پر عملدرآمد روکنے کی ہدایت کی گئی ۔صولت مرزا پر کراچی الیکٹرک سپلائی کمپنی جو کہ اب کراچی الیکٹرک کے نام سے جانی جاتی ہے کے منیجنگ ڈائریکٹر شاہد حامد کے قتل کا الزام ہے جبکہ صدر ممنون حسین ان کی رحم کی اپیل بھی مسترد کر چکے ہیں۔ملک میں دہشت گردی کے مقدمات میں سزائے موت پانے والے افراد کی سزا پر عملدرآمد کا آغاز ایک طویل وقفے کے بعد وزیرِ اعظم پاکستان کی ہدایت پر حال ہی میں ہوا ہے۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

- Advertisment -

Most Popular

حقوق کراچی ریفرنڈم، اختتامی گنتی کا عمل شروع

کراچی، جماعت اسلامی کا حقوق کراچی ریفرنڈم اختتامی مراحل میں داخل، 16 اکتوبر سے شروع ہونے والا حقوق کراچی ریفرنڈم 21 اکتوبر...

12 ربیع الاول، عبدالحق قادری کی احتجاج ملتوی کرنے کی اپیل

کراچی ، شاہ عبدالحق قادری نے ماہ ربیع الاول میں سیاسی جماعتوں سے احتجاجی پروگرام ملتوی کرنے کی درخواست کردی،...

ایف بی ایریا ،45 سالہ شخص نے خودکشی کرلی

کراچی : ایف بی ایریا, بلاک 13, 45 سالہ محمد انور نے خود کو گولی مار کر زندگی کا خاتمہ...

ٹریفک پولیس کا یوٹیوب چینل لانچ کرنے کا فیصلہ

کراچی ، ٹریفک پولیس کا ٹریفک کی روانی کےلئے یوٹیوب چینل لانچ کرنے کا فیصلہ، ڈی آئی جی ٹریفک جاوید مہرکا کراچی...