Saturday, October 31, 2020
Home Trending متحدہ قومی مومنٹ پاکستان کی اپیل ,شہرجزوی طور پر بند

متحدہ قومی مومنٹ پاکستان کی اپیل ,شہرجزوی طور پر بند

mqmکراچی ،    متحدہ قومی مومنٹ پاکستان کی اپیل پر پاکستان پیپلزپارٹی کے رہنما خورشید شاہ کے بیان کے خلاف اآج یوم  سیاہ منایا جارہا ہیں جس کی وجہ سے جزوی طور پر بند ہیں شاہراہ فیصل ، گلشن اقبال اور صدر میں کاروبار زندگی اور ٹریفک معمول کیمطابق ہیں جبکہایم کیو ایم کے زیر اثرعلاقوں میں پبلک ٹرانسپورٹ نہ ہونے کے برابر ہیں جس کی وجہ سے لوگوں کو شدید مشکلات کا سامنا ہیں-پیٹرول پمپ ،سی این جی اسٹیشن  بھی بند ہیں اور جامعہ کراچی میں ہونے والے پیپرز بھی منسوخ کردیئےگئے ہیں جن کی  نئی تاریخوں کا اعلان بعد میں کیا جائے گا ۔اس کے علاوہ ایم کیو ایم نے دوپہر تین بجے شاہراہ فیصل اور شاہراہ قائدین پر احتجاج کرنے کا اعلان کیا ہیں .

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

- Advertisment -

Most Popular

ہم سب کو تھوڑی سی شرم ہونی چاہے,وسیم اکرم کراچی والوں سے سخت ناراض

پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان وسیم اکرم ساحل کی گندگی دیکھنے کے بعد ایک بار پھر عوام سے ناراض ہو گئے۔وسیم...

سندھ میں اربوں روپے کی کرپشن پر نیب کا بڑا اقدام

صوبہ سندھ میں اربوں روپے کی کرپشن پر قومی احتساب بیورو (نیب) نے بڑا ایکشن لے لیا۔نیب حکام کا کہنا ہے کہ...

مزار قائدکی بے حرمتی کا کیس کیپٹن (ر) صفدر کو عدالت میں پیش ہونے کا حکم

کراچی: عدالت نے مزار قائد پر نعرے بازی کے کیس میں کیپٹن (ر) صفدر کو آئندہ سماعت پر پیش ہونے کا حکم...

سول ایوی ایشن نے نارتھ سیکٹر لاہور ریجن میں ضم کردیا

کراچی :سول ایوی ایشن نے کراچی کے نارتھ سیکٹر فلائٹ انفارمیشن ریجن کو لاہور ریجن میں ضم کر دیا جو آج سے...