Monday, October 26, 2020
Home Trending عمران خان کی گردن پر فوج اورشہریوں کا خون ہے، وسیم...

عمران خان کی گردن پر فوج اورشہریوں کا خون ہے، وسیم اختر

waseem-akhtarکراچی، عمران خان کی جانب سے ایم کیو ایم کے قائد الطاف حسین پر کی جانے والی تنقید کے جواب میں ایم کیو ایم کے رہنما وسیم اختر کا کہنا ہے کہ سیاست میں ناکام ہوکر عمران خان الطاف حسین کے خلاف الزام تراشیوں پر اتر آئے، عمران خان کی گردن پر اسی ہزار پاکستانی افواج اور سویلینز شہداء کا خون ہے۔آج نیوز سے گفتگو کرتے ہوئے وسیم اختر نے کہا کہ وہ عمران خان کے تمام الزامات اور تنقید کو رد کرتے ہیں،سیاست میں ناکام ہونے والے الزامات لگا کر سیاست میں واپس آنا چاہتے ہیں۔ پورا پاکستان جانتا ہے کہ عمران خان سے بڑا دہشتگرد کوئی نہیں کیونکہ عمران خان نے پاکستانی افواج اور سویلینز کے قاتلوں طالبان کی حمایت کی اور انہی کی حمایت سے الیکشن جیتا۔ وسیم اختر نے کہا کہ عمران خان کی سیاست فارغ ہوچکی تو آج تنقید پر اترآئے ایم کیو ایم اگر واقعی اتنی بری تھی تو کراچی اور سندھ کے جلسوں میں عمران خان ایم کیو ایم کے خلاف کیوں نہیں بولے۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

- Advertisment -

Most Popular

ملیر، رینجرز اور پولیس کی کارروائی،2 ملزم گرفتار

کراچی۔ ملیر میں رینجرز اور پولیس کی مشترکہ کارروائی، 2 ملزمان گرفتار، پولیس ذرائع کے مطابق ملزمان نے دو سال قبل 30...

کیماڑی سے منوڑہ تک لانچوں میں میلا ریلی

کراچی، کیماڑی سے منوڑہ تک میلا ریلی، لانچوں میں شریک افراد کے آقا کی آمد مرحبا کے نعروں سے سمندرمیں آقا صلی...

سائٹ، ولیکا چورنگی کے قریب فیکٹری میں آتشزدگی

کراچی ، سائٹ کے علاقتے ولیکا چورنگی کے قریب فیکٹری میں آتشزدگی ، فائر بریگیڈ کی تین گاڑیاں روانہ، ذرائع کے...

مطالبات منظور، نرسوں کا احتجاج ختم

کراچی، کئی روز سے جاری نرسوں کا احتجاج رنگ لے آیا، حکومت سے کامیاب مذاکرات کے بعد نرسوں نے احتجاج ختم کرنے...