Wednesday, October 28, 2020
Home Trending ایم کیوایم کا یوم سوگ، مارکیٹیں اورپیٹرول پمپس کھلے رہے، عوام کا...

ایم کیوایم کا یوم سوگ، مارکیٹیں اورپیٹرول پمپس کھلے رہے، عوام کا رینجرز کے ساتھ اظہار تشکر

Strike320x180کراچی،: متحدہ قومی موومنٹ کی جانب سے کارکنان کے قتل کیخلاف یوم سوگ کا اعلان تو ہوا،، تاہم نہ تو سڑکوں سے ٹریفک غائب ہوا،، اور اور نہ ہی کاروباری زندگی کا پہیہ جام ہوا،، شہر کے بیشتر حصوں میں پیٹرول پمپس اور سی این جی اسٹیشنز بھی کھلے رہے۔کارکنان کے قتل کیخلاف، ایم کیوایم کا یوم سوگ،ایم کیوایم کی جانب سے ٹرانسپورٹ اور کاروبار بند رکھنے کی اپیل ہوئی،تاہم صورتحال اس کے بالکل برعکس دکھائی دی،،نہ تو کاروبار زندگی مفلوج ہوا،، اور نہ ٹرانسپورٹ کا نظام،پیٹرول پمپس اور سی این جی اسٹیشنز بھی معمول کے مطابق کھلے رہے،شہر کے چند ایک مقامات پر چھوٹی دکانیں اور کاروبار بند ہوئے،تاہم رینجرز نے بند ہونے والے پمپس اور دکانیں کھلوا دیں،رینجرز کی بھاری نفری شہر کے بیشتر مقامات پر تعینات رہی،کئی علاقوں میں رینجرز اور پولیس کا گشت بھی ہوتا رہا،کراچی کے شہریوں کا کہنا ہے کہ آئے روز کی ہڑتال سے کاروبار متاثر ہوتا ہے،عوام نے سیکیورٹی فراہم کرنے پر قانون نافذ کرنے والے اداروں کا شکریہ ادا کیا۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

- Advertisment -

Most Popular

انڈیا کی پہلی ’سیویئر سبلنگ‘ جسے اپنے بھائی کو مہلک مرض سے بچانے کے لیے دنیا میں لایا گیا

انڈیا کی پہلی ’سیویئر سبلنگ‘ کی کہانی بین الاقوامی میڈیا کی شہ سرخیوں میں ہے۔ اس...

سرجانی ٹائون سے لاپتہ 8 سالہ عروہ بازیاب

کراچی، پیر کے روز سرجانی ٹائون سیکٹر ڈی فور میں گھر کے باہر سے لاپتہ ہونےوالی 8 سالہ عروہ فہیم بازیاب، پولیس...

بدھ اور جمعہ کو سی این جی اسٹیشنز بند رہیں گے

کراچی، سندھ بھر کے سی این جی اسٹیشنز بدھ اور جمعہ کو بند رہیں گے، ذرائع کے مطابق بدھ اور جمعہ کو...