Friday, October 23, 2020
Home خاص خبریں مذہبی و سیاسی جماعتیں دہشتگردی کے خلاف سیاسی قیادت متفق، ایم کیو ایم آج یوم...

دہشتگردی کے خلاف سیاسی قیادت متفق، ایم کیو ایم آج یوم تشکر منارہی ہے

mqmدہشتگردی کے خلاف سیاسی قیادت کے اتفاق پر متحدہ قومی موومنٹ آج ملک بھر میں یوم تشکر منائے گی۔ ملک بھر میں شکرانے کے نوافل ادا کیے جائیں گے۔متحدہ قومی موومنٹ کے زیر اہتمام آج ملک بھر میں یوم تشکر منایا جائے گا۔ اس سلسلے میں کراچی سمیت اندرون سندھ میں موجود ایم کیو ایم کے تمام دفاتر، سیکٹرز، یونٹس کی سطح پر شکرانے کے نوافل ادا کیے جائیں گے۔ نائن زیرو سے متصل لال قلعہ گراو¿نڈ میں مرکزی اجتماع ہوگا جس میں ایم کیو ایم رابطہ کمیٹی کے اراکین، سینیٹرز، قومی و صوبائی ارکان اسمبلی، تنظیمی شعبہ جات کے مرکزی ذمہ داران شرکت کریں گے

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

- Advertisment -

Most Popular

حقوق کراچی ریفرنڈم، اختتامی گنتی کا عمل شروع

کراچی، جماعت اسلامی کا حقوق کراچی ریفرنڈم اختتامی مراحل میں داخل، 16 اکتوبر سے شروع ہونے والا حقوق کراچی ریفرنڈم 21 اکتوبر...

12 ربیع الاول، عبدالحق قادری کی احتجاج ملتوی کرنے کی اپیل

کراچی ، شاہ عبدالحق قادری نے ماہ ربیع الاول میں سیاسی جماعتوں سے احتجاجی پروگرام ملتوی کرنے کی درخواست کردی،...

ایف بی ایریا ،45 سالہ شخص نے خودکشی کرلی

کراچی : ایف بی ایریا, بلاک 13, 45 سالہ محمد انور نے خود کو گولی مار کر زندگی کا خاتمہ...

ٹریفک پولیس کا یوٹیوب چینل لانچ کرنے کا فیصلہ

کراچی ، ٹریفک پولیس کا ٹریفک کی روانی کےلئے یوٹیوب چینل لانچ کرنے کا فیصلہ، ڈی آئی جی ٹریفک جاوید مہرکا کراچی...