Wednesday, October 21, 2020
Home Trending زرداری ، الطاف حسین ملاقات کا کوئی امکان نہیں ،ذرائع ایم کیو...

زرداری ، الطاف حسین ملاقات کا کوئی امکان نہیں ،ذرائع ایم کیو ایم

asif zardari altaf hussain1کراچی، پاکستان پیپلزپارٹی کے شریک چیئرمین آصف علی زرداری اورایم کیوایم کے قائدالطاف حسین کے درمیان فی الوقت ملاقات کاکوئی امکان نہیں ہے۔ ایم کیو ایم کے ذرائع کے مطابق پیپلزپارٹی سے رابطہ ہوا ہے اورنہ ہی آصف زرداری کی الطاف حسین سے ملاقات شیڈول ہے۔دوسری طرف پی پی کے ذرائع نے بھی اس بات کی تصدیق کرتے ہوئے کہا ہے کہ شریک چیئرمین آصف زرداری کاایم کیوایم کی قیادت سے لندن میں ملاقات کاکوئی ایجنڈانہیں ہے،آصف زرداری ان دنون لندن کے نجی دورے پر ہیں۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

- Advertisment -

Most Popular

شیریں جناح کالونی دھماکے میں ایک کلو بارود استعمال ہوا

کراچی، شیریں جناح کالونی بم دھماکے کے حوالے سے سی تی ڈی انچارج راجہ عمرخطاب نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا...

سندھ پولیس اچھا کرے یا برا، صوبائی حکومت ذمہ دار ہے، گورنر

کراچی، گورنر سندھ عمران اسماعیل نے پولیس افسران کی چھٹیوں کے حوالے سے گفتگو کرتے ہوئے کہا سندھ پولیس اچھا کرے یا...

بچوں سے زیادتی، زیڈ ٹی کا ہدایت کارعظیم احمد سے معاہدہ

کراچی ، سائن انٹر ٹیمنٹ اور زیڈ ۔ٹی (کامران شریف)کا اپنی نئی ڈرامہ سیریلز ،سٹ کام ، ٹیلی فلمز کے لےے ڈرامہ...

سندھ حکومت کا پولیس افسران کی چھٹیاں منظور نہ کرنے کا فیصلہ

کراچی، سندھ حکومت نے پولیس افسران کی چھٹیاں منظور نہ کرنے کا فیصلہ، صوبائی حکومت کے ذرائع کا کہنا ہے کہ کسی...