گلستان جوہر میں ایم کیو ایم کا سیل کیا گیا دفتر کھل گیا، ذرائع کے مطابق منگل کے روز بانی ایم کیو ایم کا ترانہ چلانے پر پولیس و رینجرز نے کارروائی کرکے دفتر کو سیل کردیا تھا جسے آج بدھ کی شام کو کھول دیا گیا