ایم کیو ایم پاکستان تاجروں کی حمایت میں میدان میں آگئی، ڈاکٹر خالد مقبول صدیقی نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ بہت جلد کراچی بچائو تحریک ک اعلان کررہے ہیں، ان کا مزید کہنا تھا کہ بزدلی کی حد تک شرافت دکھادی مزید تنگ نہ کیا جائے، ملک بھر میں دکانیں کھلی ہیں صرف کراچی کا کاروبار بند کیا جارہا ہے، سابق میئر وسیم اختر نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا سندھ حکومت پولیس کو بازاروں میں بھیج کر تاجروں کو بے عزت کرارہی ہے،