سینیٹ الیکشن میں ایم کیو ایم کو بڑھ جھٹکا، ٹیکنو کریٹ کی نشست کے لئے جمع کراوئے گئے روف صدیقی اور خضر زیدی کے کاغذات نامزدگی مسترد، الیکشن کمیشن حکام کے مطابق ایم کیو ایم کے امیدوار روف صدیقی ٹیکنو کریٹ کی نشست کےلئے 16 سال کی تعلیم ہونا ضروری ہے جس کا ثبوت روف صدیقی پیش کرنے میں ناکام رہے جبکہ خضر زیدی بھی 20 سال کا تجربہ نہیں رکھتے لہذا ان کے کاغزات نامزدگی مسترد کئے جاتے ہیں