Sunday, October 25, 2020
Home خاص خبریں مذہبی و سیاسی جماعتیں سیاسی و مذہبی جماعتوں کی مولانا مسعود کی ٹارگٹ کلنگ پر مفتی...

سیاسی و مذہبی جماعتوں کی مولانا مسعود کی ٹارگٹ کلنگ پر مفتی محمد نعیم سے اظہار تعزیت

muftinaeem-islambadکراچی ، مختلف سیاسی ومذہبی جماعتوںکے قائدین ،اہل مدارس ،سماجی ومذہبی تنظیموں کے رہنماﺅں نے مولانا مسعود بیگ کی ٹارگٹ کلنگ پر جامعہ بنوریہ عالمیہ کے رئیس شیخ الحدیث مفتی محمد نعیم سے تعزیت کا اظہار کیا ہے۔ رہنماﺅں نے کہا کہ مولانا مسعود بیگ شریف النفس خالص علمی شخصیت تھے جن کادرس وتدریس اوراسلام کی تبلیغ کے علاوہ کوئی سیاسی یا مذہبی مشغلہ نہیں تھا ان کا قتل تمام علماء مدارس پر حملہ ہے۔ انہوںنے کہاکہ کراچی میں آپریشن کے نام پرہونے والا ڈرامہ اہل مدارس اورعلما وطلبہ کوہراساں کرنے کے لئے علاوہ کچھ نہیں، مولانا مسعود بیگ کی شہادت اور جاری ٹارگٹ کلنگ نے ٹارگٹڈ آپریشن کی قلعی کھول دی ہے۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

- Advertisment -

Most Popular

علی عمران کی گمشدگی، وزیراعظم کی ہدایت پر کمیٹی قائم

کراچی، وزیراعظم عمران خان نے جیو نیوز کے رپورٹر علی عمران سید کے لاپتہ ہونے کا نوٹس لیتے ہوئے جوائنٹ فیکٹ...

قائد اعظم ٹرافی ، 24 اکتوبر سے شروع ہوگی

کراچی، 24 اکتوبر سے قائد اعظم ٹرافی کا میلہ سجے گا۔ پی سی بی ذرائع کے مطابق قائد اعظم ٹرافی کی...

سندھ حکومت علی عمران کے لاپتہ ہونے کی تحقیقات کرے، فواد چوہدری

کراچی، وفاقی وزیر سائنس اینڈ ٹیکنالوجی فواد چوہدری نے جیو نیوز کے رپورٹر علی عمران کے لاپتہ ہونے کی تحقیقات کےلئے سندھ...

جلد آٹا کی قیمت نیچے آجائیگی، کمشنر کراچی

کراچی، شہر کے انفرااسٹرکچر کی بہتری کے لئے بہت کام شروع ہوجائے گا، ان خیالات اظہار کمشنر کراچی سہیل راجپوت نے میڈیا...