Tuesday, October 27, 2020
Home خاص خبریں صحت، تعلیم، فلاحی ادارے مفتی محمدنعیم نے مولانا زرولی خان کی عیادت کی

مفتی محمدنعیم نے مولانا زرولی خان کی عیادت کی

18-10-2016-aکراچی جامعہ بنوریہ عالمیہ کے رئیس وشیخ الحدیث مفتی محمدنعیم نے کلفٹن کے نجی ہسپتال جاکر جامعہ احسن العلوم گلشن اقبال کے مہتمم وشیخ الحدیث زرولی خان کی عیادت کی اور ان سے ملاقات کی ، اس موقع پر مفتی محمدنعیم نے مولانا زرولی خان سے ان کی صحت دریافت کی اور ان کی جلد صحت یابی کیلئے دعا کرتے ہوئے کہاکہ زرولی خان علمی شخصیت ہیں اللہ تعالیٰ ان کو جلد صحت کاملہ عاجلہ مستمرہ عطاء فرمائے ۔ آمین

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

- Advertisment -

Most Popular

گلشن اقبال ، خطرناک ڈکیت پولیس کے ہتھے چڑھ گیا

کراچی، گلشن اقبال پولیس کی بڑی کارروائی، درجنوں وارداتوں میں مطلوب ملزم گرفتار۔ پولیس کے مطابق ملزک صدیق پولیس کو اسٹریٹ، قتل...

ملازمت پیشہ خواتین کے مسائل، اور ان کا حل

تحریر: مریم صدیقی وہ تھکی ہاری شام کے 4 بجے آفس سے نکلی، 4:30 بجے گھر میں...

ولیکا آتشزدگی، واٹر بورڈ نے ایمرجنسی نافذ کردی

کراچی ،واٹر اینڈ سیوریج بورڈ نے سائٹ ٹاؤن ولیکا اسپتال کے قریب فیکٹری میں آتشزدگی کے بعد سخی ھسن ہائیڈرنٹس پر...

کراچی سمیت سندھ میں ٹڈی دل کے حملوں کا خطرہ

کراچی ،سندھ میں پھرفصلوں پرٹڈی دل کےحملےکاخدشہ محمکہ زراعت سندھ نےٹڈی دل کےحملےکانیاالرٹ جاری کردیا ۔ محکمہ زراعت کے حکام کا...