عالم دین مفتی یوسف طیبی کی کراچی آمد،خطبہ جمعہ دیں گے

کراچی معروف عالم دین، فاضل مدینہ یونی ورسٹی اور جامعہ دراسات الاسلامیہ کے سابق مدیر مفتی محمد یوسف طیبی کراچی پہنچ گئے ہیں۔ آج Mufti Yousuf Taibi12 اکتوبر کا خطبہ جمعہ جامعہ دراسات الاسلامیہ سے متصل جامع مسجد تقویٰ میں دیں گے، جس کے لیے انتظامات مکمل کرلیے گئے ہیں۔ خطبہ جمعہ کا آغاز ٹھیک 1 بجے ہوگا۔ مدیر جامعہ مفتی عبداللطیف نے اہالیان کراچی سے اجتماع جمعہ میں شرکت کی پرزور اپیل کی ہے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Top