Tuesday, October 27, 2020
Home Trending دوران پرواز طیارے میں مفتی منیب الرحمن کی طبیعت بگڑ گئی

دوران پرواز طیارے میں مفتی منیب الرحمن کی طبیعت بگڑ گئی

Mufti Muneeb ur rehmanرویت ہلال کمیٹی کے چیئرمین مفتی منیب الرحمن کی دوران پرواز طیارے میں طبیعت خراب ہوگئی وہ گزشتہ شب لاہورسے کراچی آرہے تھے کہ طیارے میں اچانک طبیعت خراب ہوگئی۔ بعد ازاں نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے بتایا کہ بلڈ پریشر کم ہونے کے باعث ان غنودگی کی کیفیت طاری ہوگھئی تھی اور سانس لینے میں دشواری پیش آرہی تھی، تاہم اب وہ بہترمحسوس کررہے ہیں۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

- Advertisment -

Most Popular

گزری، نجی بینک میں آتشزدگی،فائر بریگیڈ کی گاڑیاں روانہ

کراچی، گذری میں نجی بینک میں آتشزدگی، کنٹونمنٹ بورڈ کی گاڑیاں آگ پر قابو پانے کےلئے روانہ، ذرائع کے مطابق بینک میں...

کورونا وائرس، کاروباری اوقات میں کمی پر غور

کراچی، کورونا تیزی سے پھیلنے لگا، حکومت کا کاروبار اور تقریبات کے اوقات کار میں تبدیلی اور ایس او پیز پر سختی...

گستاخانہ خاکے،سندھ اسمبلی میں مذمتی قرار داد جمع

کراچی، فرانس میں توہین رسالت پر مبنی گستاخانہ خاکوں کی اشاعت کےخلاف جماعت اسلامی کے رکن سندھ اسمبلی سید عبدالرشید نے صوبائی...

اے وی ایل سی کی کارروائی، موٹرسائیکلیں چھننے والے گروہ کے 5 کارندے گرفتار

کراچی:اینٹی وائلنس لفٹنگ سیل (اے وی ایل سی) نے موٹرسائیکلیں چھیننے والے گروہ کے 5 ملزمان گرفتار کرلئے ، ذرائع اے وی...