Tuesday, October 27, 2020
Home خاص خبریں مذہبی و سیاسی جماعتیں مفتی محمد نعیم کی قیادت میں علما کی صدرپاکستان ممنون حسین سے...

مفتی محمد نعیم کی قیادت میں علما کی صدرپاکستان ممنون حسین سے ملاقات

muftinaeem-islambadکراچی ،  جامعہ بنوریہ عالمیہ کے رئیس شیخ الحدیث مفتی محمد نعیم کی قیادت میںعلماکرام کے وفد نے صدرپاکستان جناب ممنون حسین سے ملاقات کی۔ ملاقات میں مفتی محمد نعیم نے صدر پاکستان کو مدارس دینیہ کے غیر ملکی طلبہ کوتعلیمی ویزوںپرپابندی سمیت دیگر مشکلات ،ہائرایجوکیشن کمیشن ودیگربڑی یونیورسٹیوںسے مدارس کے معادلہ اسناداوراسلامی نظریاتی کونسل میں اصلاحات کے حوالے سے آگاہ کیا۔

اس موقع پر صدرپاکستان ممنون حسین مدارس دینیہ کے تعلیمی اورفلاحی ورفاعی خدمات کو سراہااور کہاکہ مدارس دین کی ترویج واشاعت میں اہم کردار اداکررہے ہیں۔ انہوںنے کہاکہ مدارس گراں قدر خدمات کو کبھی فراموش نہیں کیاجاسکتا لیکن عصر حاضر کے تقاضوں کو مدنظر رکھتے ہوئے اہل مدارس دینی علوم کے ساتھ ساتھ عصری علوم پر بھی توجہ دیںتاکہ مدارس دینیہ کے طلبہ زندگی کے ہر شعبے میں دنیا کے ساتھ قدم سے قدم ملا کرچلیں،انہوںنے علماءکرام کو یقین دھانی کرائی کہ مدارس اور اہل مدارس کو درپیش مسائل کے حل کےلئے جلد ازجلد اورہر ممکن کوشش کی جائے گی۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

- Advertisment -

Most Popular

گلشن اقبال ، خطرناک ڈکیت پولیس کے ہتھے چڑھ گیا

کراچی، گلشن اقبال پولیس کی بڑی کارروائی، درجنوں وارداتوں میں مطلوب ملزم گرفتار۔ پولیس کے مطابق ملزک صدیق پولیس کو اسٹریٹ، قتل...

ملازمت پیشہ خواتین کے مسائل، اور ان کا حل

تحریر: مریم صدیقی وہ تھکی ہاری شام کے 4 بجے آفس سے نکلی، 4:30 بجے گھر میں...

ولیکا آتشزدگی، واٹر بورڈ نے ایمرجنسی نافذ کردی

کراچی ،واٹر اینڈ سیوریج بورڈ نے سائٹ ٹاؤن ولیکا اسپتال کے قریب فیکٹری میں آتشزدگی کے بعد سخی ھسن ہائیڈرنٹس پر...

کراچی سمیت سندھ میں ٹڈی دل کے حملوں کا خطرہ

کراچی ،سندھ میں پھرفصلوں پرٹڈی دل کےحملےکاخدشہ محمکہ زراعت سندھ نےٹڈی دل کےحملےکانیاالرٹ جاری کردیا ۔ محکمہ زراعت کے حکام کا...