Thursday, October 29, 2020
Home Trending سیاست دانوں کی ہٹ دھرمی کا خمیازہ قوم کو بھگتنا پڑتا ہے،...

سیاست دانوں کی ہٹ دھرمی کا خمیازہ قوم کو بھگتنا پڑتا ہے، مفتی نعیم

mufti-naeemکراچی،         جامعہ بنوریہ عالمیہ کے سربراہ اور شیخ الحدیث مفتی محمد نعیم نے کہاکہ ملک گھمبیر سیاسی ومعاشی انتشار کا شکار ہے، سیاستدانوں نے ہر دور میں ذاتی مفاد کےلئے ملک کو نقصان پہنچایاہے ،سیاست دانوں کی ہٹ دھڑمی کا خمیازہ قوم کو بگھتنا پڑتاہے ، ماضی میں مفاد پرستی کی سیاست نے ملک کو دولخت کیا اب دھرنوں کا تماشہ لگاکر ملک کو انار کی طرف دھکیلا جارہا ہے۔

ہفتہ کو جامعہ بنوریہ عالمیہ سے جاری بیان میں مفتی محمد نعیم نے کہا کہ اسلام آباد میں تماشہ اقتدار کی دوڑ ہے مخلص حکمران لیاقت علی خان کے بعد کوئی نہیں آیا موجودہ حالات میں تمام سیاسی ومذہبی جماعتوں کے قائدین ودیگر اسٹیک ہولڈرز کو اتحادیکجہتی کا مظاہرہ کرنا ہوگا۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

- Advertisment -

Most Popular

گلشن حدید فیز 2،گیس پریشر میں کمی، تندور مافیا کی چاندی

کراچی، گلشن حدید فیز 2 گیس کے پریشر میں کمی، تندور مافیا کی چاندی،اہل علاقہ کے مطابق تقریبا 10 روز سے...

گستاخانہ خاکے، کراچی بار کی سٹی کورٹ تا لائٹ ہائو س ریلی

کراچی ، فرانس میں گستاخانہ مواد کی اشاعت پرکراچی بار ایسوسی ایشن کی جانب سے احتجاجی ریلی میں وکلاءکی بڑی تعداد نے...

لانڈھی پروسیسنگ زون میں لگنے والی آگ پر قابو پالیا گیا

کراچی:لانڈھی ایکسپورٹ پروسیسنگ زون میں فیکٹری میں لگنے والی آگ پر قابو پالیا گیا، ریسکیو ذرائع کے مطابق ایکسپورٹ زون میں آگ...

کورنگی میں مبینہ پولیس مقابلہ، ایک ڈاکو ہلاک، دوسرا زخمی

کراچی:کورنگی میں مبینہ پولیس مقابلہ، پولیس کے مطابق کورنگی کبڈی گراؤنڈ 2 ڈاکو اسلحہ کے زور پر لوٹ مارکررہے تھے ،ملزمان نے...