حریم شاہ سے تپھڑ کھانے کے بعد مفتی عبدالقوی کا ردعمل سامنے آگیا، ذرائع کے مطابق مفتی عبدالقوی کا کہنا ہے کہ نجی ٹی وی کے پروگرام میں شرکت کےلئے مجھے اور ٹک ٹاک اسٹار کو بلوایاگیا تھا ہم دونوں کراچی کے ایک ہوٹل میں تھے ، تپھڑ لگنے کے حوالے سے مفتی عبدالقوی کا کہنا ہے کہ حریم شاہ اچانک کمرے میں داخل ہوئی اور تھپڑ مارکر فورا چلی گئی، تپھڑمارنے کی وجہ مجھے خود بھی کچھ سمجھ نہیں آئی