Sunday, October 25, 2020
Home کھیل محمد ہارون شہید فٹ بال ٹورنامنٹ میں شہزاد محمڈن کی کامیابی

محمد ہارون شہید فٹ بال ٹورنامنٹ میں شہزاد محمڈن کی کامیابی

SPORTS PICTURE All Karachi M Haroon Football Tornament-25-08-2014کراچی (اسپورٹس رپورٹر)شاہ فیصل ٹاﺅن بلدیہ کورنگی کے تعاون سے رحیم محمڈن ،ہزارہ محمڈن کے زیر اہتمام شاہ فیصل ٹاﺅن فٹ بال اسٹیڈیم میں جاری آل کراچی محمد ہارون شہید فٹ بال ٹورنامنٹ میں شہزاد محمڈن نے مد مقابل سخت حریف معمار اسپورٹس کو 1-0سے شکست دیدی ،کھیل کے پہلے ہاف کے 21ویں منٹ پر شہزاد محمڈن کی جانب سے ان کے اسٹار فارورڈ اصغر بلوچ نے نہایت عمدہ اور شاندار گول کرکے اپنی ٹیم کی کامیابی میں اہم کردار ادا کیا تاہم معمار اسپورٹس کے کھلاڑیوں نے شاندار کھیل کا مظاہرہ کیا اور گول کرنے کے کئی مواقع ضائع کئے اس میچ میں ریفری کے فرائض عبدالکریم ،سلیم شاہ اور پرویز گل نے انجام دیئے جبکہ میچ کمشنر اور میڈیا کوارڈٰنٹر کے فرائض محمد اقبال اور شیر افضل نے ادا کئے میچ کے اختتام پر دونوں ٹیموں کے کھلاڑیوں کا مہمان خصوصی معروف سماجی کارکن صفدر جاوید سے کرایا گیا اس موقع پر ٹورنامنٹ سیکریٹری پرویز قاسو ،آرگنائزنگ سیکریٹری پرویز تنولی ،سیکریٹری ہزارہ محمڈن محمد یوسف ،ہزارہ محمڈن کے محمد انور منو،کپتان نعیم خان اور دیگر بھی موجود تھے ۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

- Advertisment -

Most Popular

علی عمران کی گمشدگی، وزیراعظم کی ہدایت پر کمیٹی قائم

کراچی، وزیراعظم عمران خان نے جیو نیوز کے رپورٹر علی عمران سید کے لاپتہ ہونے کا نوٹس لیتے ہوئے جوائنٹ فیکٹ...

قائد اعظم ٹرافی ، 24 اکتوبر سے شروع ہوگی

کراچی، 24 اکتوبر سے قائد اعظم ٹرافی کا میلہ سجے گا۔ پی سی بی ذرائع کے مطابق قائد اعظم ٹرافی کی...

سندھ حکومت علی عمران کے لاپتہ ہونے کی تحقیقات کرے، فواد چوہدری

کراچی، وفاقی وزیر سائنس اینڈ ٹیکنالوجی فواد چوہدری نے جیو نیوز کے رپورٹر علی عمران کے لاپتہ ہونے کی تحقیقات کےلئے سندھ...

جلد آٹا کی قیمت نیچے آجائیگی، کمشنر کراچی

کراچی، شہر کے انفرااسٹرکچر کی بہتری کے لئے بہت کام شروع ہوجائے گا، ان خیالات اظہار کمشنر کراچی سہیل راجپوت نے میڈیا...