Friday, October 23, 2020
Home Trending شہلا رضا کی انگریزی سکھانے کی پیشکش پرمحمد حسین کا خیرمقدم

شہلا رضا کی انگریزی سکھانے کی پیشکش پرمحمد حسین کا خیرمقدم

rsz_1_6_1کراچی، ایم کیوایم کے حق پرست رکن سندھ اسمبلی محمد حسین نے ڈپٹی اسپیکرسندھ اسمبلی محترمہ شہلا رضا کی جانب سے ایم کیوایم کے ارکان سندھ اسمبلی کو انگریزی سکھانے کی رضاکارانہ پیشکش کا خیرمقدم کیا ہے ۔ ایک بیان میں محمد حسین نے کہاکہ ڈپٹی اسپیکر صاحبہ انگریزی سکھانے کی پیشکش کے ساتھ یہ وضاحت کردیتیں کہ انہوںنے بچپن سے انگریزی اسکول میں تعلیم حاصل کی ہے اور انہیں انگریزی زبان پر مکمل عبور حاصل ہے لہٰذا ان کے انگریزی لب ولہجہ میں کسی قسم کی کمی کا کوئی تصور تک نہ کرے تو زیادہ مناسب ہوتا۔محمد حسین نے کہاکہ محترمہ ڈپٹی اسپیکر صاحبہ کو سندھ اسمبلی کے معز ز اراکین کوانگریزی سکھانے کی پیشکش کے ساتھ ساتھ یہ بھی وضاحت کردینی چاہیے کہ وہ انہیں انفرادی طورپر انگریزی سکھائیں گی یا اجتماعی طور انگریزی سکھانے میں دلچسپی رکھتی ہیں۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

- Advertisment -

Most Popular

حقوق کراچی ریفرنڈم، اختتامی گنتی کا عمل شروع

کراچی، جماعت اسلامی کا حقوق کراچی ریفرنڈم اختتامی مراحل میں داخل، 16 اکتوبر سے شروع ہونے والا حقوق کراچی ریفرنڈم 21 اکتوبر...

12 ربیع الاول، عبدالحق قادری کی احتجاج ملتوی کرنے کی اپیل

کراچی ، شاہ عبدالحق قادری نے ماہ ربیع الاول میں سیاسی جماعتوں سے احتجاجی پروگرام ملتوی کرنے کی درخواست کردی،...

ایف بی ایریا ،45 سالہ شخص نے خودکشی کرلی

کراچی : ایف بی ایریا, بلاک 13, 45 سالہ محمد انور نے خود کو گولی مار کر زندگی کا خاتمہ...

ٹریفک پولیس کا یوٹیوب چینل لانچ کرنے کا فیصلہ

کراچی ، ٹریفک پولیس کا ٹریفک کی روانی کےلئے یوٹیوب چینل لانچ کرنے کا فیصلہ، ڈی آئی جی ٹریفک جاوید مہرکا کراچی...