Thursday, October 29, 2020
Home Trending محرم الحرام، حساس ترین مقامات پرفوج کی تعیناتی کا عمل شروع

محرم الحرام، حساس ترین مقامات پرفوج کی تعیناتی کا عمل شروع

armyمحرم الحرام میں سیکیورٹی کے لیے ملیر چھاﺅنی سے فوجی دستے روانہ ہوگئے۔ فوجی دستوں کی تعیناتی کا عمل رات گئے تک مکمل کرلیا جائے گا۔ ملیر چھاﺅنی سے نکلنے والے اس فوجی دستے کے ساتھ ہی کراچی میں محرم الحرام میں قیام امن کے لیے پاک فوج کی تعیناتی کا عمل شروع ہوگیا۔ پاک فوج کراچی کے پانچ اضلاع میں حساس ترین مقامات پر تعینات ہوگی۔ حساس علاقوں کی نشاندہی قانون نافذ کرنے والے اداروں نے کی تھی۔
محرم الحرام میں قیام امن کی بنیادی ذمے داری پولیس اور رینجرز کی ہوگی، تاہم ضرورت پڑنے پر ڈپٹی کمشنر پاک فوج کو طلب کرسکے گا۔شہر میں تعینات ہونے والے تمام دستوں کے فوجی جوانوں کا تعلق کور فائیو سے ہے۔حکومت سندھ نے وزارت دفاع کو پاک فوج کی تعیناتی کے حوالے سے درخواست کی تھی۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

- Advertisment -

Most Popular

نیو کراچی, مبینہ پولیس مقابلہ ایک ڈاکو زخمی، دوسرا فرار

کراچی: نیو کراچی سیکٹر5 ڈی میں مبینہ پولیس مقابلہ،پولیس کے مطابق ملزمان اسلحے کے زور پر شہری سے لوٹ ما رکررہے تھے...

امتیاز سپر اسٹور نے فرانسیسی مصنوعات کا بائیکاٹ کر دیا

کراچی:فرانس میں نبی ﷺ کے گستاخانہ خاکے شائع ہونے پر کراچی کے سب سے بڑے سپر مارٹ امتیاز سپر اسٹور نے تمام...

کرونا وائرس کی وجہ سے 30 نئے اسکولوں کا افتتاح نہ ہوسکا, سعید غنی

کراچی: صوبہ سندھ کے وزیر تعلیم سعید غنی کا کہنا ہے کہ کوویڈ 19 کی وجہ سے 30 نئے اسکولوں کا افتتاح...

بچوں تیار ہوجاو، خوشیاں پھر سے آنے والی ہیں، سعید غنی

کراچی: وزیر تعلیم سعید غنی کا کہنا ہے کہ بچوں تیارہو جاو خوشیاں پھر سے آنے والی ہیں، ان کا کہنا تھا...