Friday, October 30, 2020
Home خاص خبریں سندھ حکومت مکیش کمار چاﺅلہ وزیر ایکسائز اینڈ ٹیکسیشن کے عہدے سے فارغ

مکیش کمار چاﺅلہ وزیر ایکسائز اینڈ ٹیکسیشن کے عہدے سے فارغ

sindh governmentسندھ حکومت نے مکیش کمار چاﺅلہ سے ایکسائز اینڈ ٹیکسیشن کی کی وزارت واپس لے لی۔ ذرائع کے مطابق وزیراعلیٰ سندھ قائم علی شاہ نے مکیش کمار چاﺅلہ سے ایکسائز اینڈ ٹیکسیشن کی وزارت واپس لے کر صوبائی وزیر جنگلات گیان چند کو اضافی ذمہ داریاں سونپ دی ہیں۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ مکیش کمار سے وزارت کا قلمدان لینے کی وجہ پیپلز پارٹی کی اعلیٰ قیادت کی ان سے ناراضگی ہے اوراس کا اندازہ اس بات سے لگایا جاسکتا ہے کہ تعطیل ہونے کے باوجود ان سے وزارت واپس لینے کا نوٹیفکیشن جاری کیا گیا۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

- Advertisment -

Most Popular

کراچی سینٹرل جیل میں عید میلاد النبیﷺ کا بڑا پروگرام

عید میلاد النبی صلی اللہ علیہ وسلم کے موقع پر کراچی سینٹرل جیل میں عید میلاد النبی ﷺ کا بڑا پروگرام منعقد...

تعلیمی ادارے کورونا کے پھیلاؤ کا باعث نہیں بن رہے: اسد عمر

وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی اور نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کے سربراہ اسد عمر کا کہنا ہے کہ تعلیمی ادارے کورونا...

کرونا کے بڑھتے کیسز، سندھ کے محکمہ داخلہ نے نئی گائیڈ لائنز جاری کردیں

کراچی: محکمہ داخلہ سندھ نے کرونا ایس او پیز سے متعلق نئی گائیڈ لائنز جاری کردیں۔ نیشنل کمانڈ اینڈ کنٹرول سینٹر کی...

کراچی سمیت سندھ بھر میں موٹر سائیکل ڈبل سواری پر پابندی عائد کر دی گئی

کراچی: محکمہ داخلہ سندھ نے 12 ربیع الاول کے باعث کراچی سمیت سندھ بھر میں موٹر سائیکل کی ڈبل سواری پر پاپندی...