Friday, November 27, 2020
- Advertisment -

مقبول ترین

آرزو فاطمہ کے اغوا اور کم عمری کی شادی کے کیس کی سماعت

سٹی کورٹ میں آرزو فاطمہ کے اغوا اور کم عمری میں شادی کے کیس کی سماعت،  پولیس چالان...

پاکستان میری ٹائم سیکیورٹی ایجنسی کی بھارتی فشنگ لانچ کے خلاف کاروائی

پاکستان میری ٹائم سیکیورٹی ایجنسی کی بھارتی فشنگ لانچ کے خلاف کاروائی، میری ٹائم سیکیورٹی ایجنسی نے بھارتی...

سر سبز شاداب کراچی مختصرڈاکومینٹری

سر سبز شاداب کراچی مختصرڈاکومینٹری

بھٹو خاندان کے لئے خوشی کا دن

بھٹو خاندان کے لئے خوشی کا دن، بختاور بھٹو کی منگنی آج، بلاول ہاؤس کراچی میں منگنی کی...

قومی ڈس ایبلڈ چیمپئن شپ ملتان ہٹ ٹرک سے ایک قدم دور

cricket 4کراچی پی ڈی سی اے کے زیر اہتمام PCB کے تعاون سے منعقد ہ چھٹی قومی ڈس ایبلڈ ٹی ٹو نٹی کرکٹ چیمیئن کے پہلے مرحلے کے سیمی فائنل میں گزشتہ روز RLCA گرائونڈ گلبر ک پر گزشتہ 2 ٹورنامنٹ کی فاتح ملتان ڈس ابیلڈ ٹیم نے ماجد حسین کی شاندار نصف سنچری 57 رنز کی بدولت مد مقابل مضبو ط حریف میز با ن کراچی ڈس ابیلڈ ٹیم کو 4 وکٹوں سے زیر کر کے مسلسل تیسری بار فائنل میں رسائی حاصل کر کے ایونٹ میں اپنی ہٹ ٹرک سے ایک قدم کی دور ۔ آل رائونڈ رائو جاوید کو شکست سے نہ بچا سکی ۔ سیمی فائنل میچ کے اختتام پر نمائند ہ PCB اور سینئر جنرل مینجر نیشنل اسٹڈیم کراچی ارشد خان، پیٹر ن PDCA سلیم کریم کے ہمراہ کھلاڑیوں میںانعاما ت تقسیم کیے ملتان کے ماجد حسین مین آف دی میچ ۔ کپتان مطلو ب قریشی بیسٹ فلیڈر، کراچی کے محمد ذیشان بیسٹ بولر اور رائوجاوید بیسٹ بیٹسمین کے ایوارڈ کے حقدار قرار پائے اس کے علاوہ مہمانوں کو تحائف بھی پیش کیے گئے

Open chat