14-august-05.jpg

جشن آزادی: تیاریوں کی تصویری جھلکیاں

کراچی کی اہم ترین شاہروں اور گلی محلوں میں یوم آزادی کے جشن کی تیاریاں عروج پر ہیں۔ شہر بھر میں بچے، خواتین، بڑے سبھی ان تیاریوں کے سلسلے میں سبز ہلالی پرچموں کی خریداری کرتے دیکھائی دیتے ہیں۔ وہیں شہر بھر میں متعدد اسٹالز بھی لگا دیے گئے ہیں۔مختلف شہروں میں 14 اگست کی […]

karachi-7.jpg

کراچی، سڑکوں اور فلائی اورز کے تعمیراتی کاموں کی تصویری جھلکیں

تصاویر: مانیٹرنگ ڈیسک، نیوز ایجنسیاں ترتیب وتحریر: عارف رمضان جتوئی کراچی میں تعمیری کام کا سلسلہ پچھلےکئی سالوں سے جاری ہے.. کچھ وفاقی منصوبے… کچھ صوبائی منصوبے اور کچھ شہری حکومت کے کام شامل ہیں. ایسے میں شہریوں کو بہت شکایت بھی رہیں کہ حکومت کی جانب سے متبادل انتظامات نہیں کیے گئے جس کی […]

selfie-1.jpg

کراچی پریس کلب انتخابات، صحافیوں کی سوشل میڈیا پر سیلفیاں ہی سلیفیاں

کراچی، کراچی پریس میں تین پینل کے درمیان انتخابات میں صحافی ووٹرز نے خوب سیلفیاں بنائیں۔ جنہیں گاہے بگاہے مختلف سوشل میڈیا کی ویب سائٹس پر بھی اپ لوڈ کیا جاتا رہا۔ سیلفیوں میں صحافیوں نے اپنے ووٹ کاسٹ کرنے کی تصویر بھی دیں۔ جبکہ زیادہ تر صحافیوں نے کسی سینئر کے ساتھ کھڑے ہوکر […]

benazir-death-pic-12.jpg

27دسمبر ، بینظیر چلی گئیں مگر مناظر نہ بھولے(تصاویر)

تحریر: سید اقبال چشتی تصاویر: مانیٹرنگ ڈیسک کلاس جاری تھی کہ آفس بوائے اکرام بھاگتا ہوا کلاس میں دا خل ہوا اور اپنی پھولی ہوئی بے قابو ہوتی سانسوں کو کنٹرول کرتے ہوئے کہنے لگا ’’سر بے نظیر بھٹو قتل کردی گئی ہیں‘ انسٹی ٹیوٹ بند ہوگیا ہے‘ سب گھر جائیں۔‘‘ باہر نکلے تو قیامت […]

karachi-bad-pic13.jpg

خوبصورت کراچی کی بدصورت تصویریں

تحریر: عارف رمضان جتوئی یہ کہانی ہے خوبصورت کراچی کی ۔کراچی بہت خوبصورت ہوا کرتا تھا۔ ایسا نہیں کہ اب خوبصورت نہیں رہا بلکہ اب تو پہلے سے بھی زیادہ حسین ہے۔ کراچی کے حسن کی بات کریں تو پاکستان کے حسین ترین مناظر کراچی نے اپنے اندر ایسے موتی کی طرح پروئے ہوئے ہیں۔ […]

76197xcitefun-download2-1.jpg

خوبصورت کراچی کے پرکشش تصاویری نظارے

کراچی ایک ایسا شہر ہے جس کے انگ انگ میں کشش چھپی ہوئی ہے۔ایک بات عموما سننے میں ملے گی کہ جس کسی نے کراچی میں کچھ روز بسر کیے ہیں وہ اس کے بعد شاید ہی کبھی اسے چھوڑ پائے۔ اگر وہ چھوڑ کر چلا بھی جائے گا تو شاید کبھی بھلا نہیں پائے […]

Top