Saturday, October 31, 2020
Home خاص خبریں عدالت فیکٹری سپروائزکو قتل کرنیوالے ملزم کا 14 روزہ جسمانی ریمانڈ دیدیا گیا

فیکٹری سپروائزکو قتل کرنیوالے ملزم کا 14 روزہ جسمانی ریمانڈ دیدیا گیا

pakistan-karachi-Extortionist-Arrest_1-26-2015_173072_lفیکٹری سپروائز کو قتل کرنیوالے ملزم عبدالرحیم کو عدالت نے 14 روزہ جسمانی ریمانڈ پرپولیس کے حوالے کردیا۔ تفصیلات کے مطابق پولیس نے گزشتہ روز سی سی ٹی وی کیمرا فوٹیج کی مدد سے فیکٹری سپروائزر کو بھتہ نہ دینے پر قتل کرنے والے ملزم عبدالرحیم کو گرفتار کیا تھا جس کے بعد آج اسے عدالت میں پیش کیا گیا۔ پولیس نے عدالت سے ملزم کے جسمانی ریمانڈ کی درخواست کی جس پر عدالت نے ملزم عبدالرحیم کو 14 روزہ ریمانڈ پر پولیس کے حوالے کردیا ہے۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

- Advertisment -

Most Popular

سندھ میں کورونا سے5 افراد جاں بحق، 237 متاثر

راچی: صوبہ سندھ میں عالمی وبا کورونا وائرس سے 5 افراد جاں بحق جب کہ مزید 237 افراد متاثر ہوئے ہیں۔وزیراعلیٰ سندھ...

ٹریفک پولیس اہلکاروں کو جان سے مارنے کی دھمکیاں موصول

کراچی: ٹریفک پولیس پر حملے کی دھمکیاں ملنے کے بعد تمام افسران و اہلکاروں کو بلٹ پروف جیکٹس پہننے کی ہدایات جاری...

گاڑیوں کی ٹکر سے نیوی افسر سمیت3 اہلکار جاں بحق،پولیس اہلکار زخمی

کراچی: گلشن اقبال ابوالحسن اصفہانی روڈ پر تیز رفتار گاڑی کی ٹکر سے ایک شخص جاں بحق ہوگیا، ریسکیو حکام کے مطابق...

کراچی سینٹرل جیل میں عید میلاد النبیﷺ کا بڑا پروگرام

عید میلاد النبی صلی اللہ علیہ وسلم کے موقع پر کراچی سینٹرل جیل میں عید میلاد النبی ﷺ کا بڑا پروگرام منعقد...