Wednesday, October 28, 2020
Home خاص خبریں حادثات و جرائم پولیس پرحملوں کےاحکام اعلیٰ پارٹی قیادت سے ملے،ملزم

پولیس پرحملوں کےاحکام اعلیٰ پارٹی قیادت سے ملے،ملزم

firing 6کراچی رینجرز کے ہاتھوں گرفتار ملزم سلمان نے دوران تفتیش سنسنی خیز انکشاف کرتے ہوئے کہا ہے کہ رینجرز اور پولیس کی چوکیوں پر حملے کے لئے اعلیٰ پارٹی قیادت سے احکامات ملتے تھے ۔ذرائع کےمطابق ملزم کو رینجرز چوکیوں اور ٹارگٹ کلنگ کے وارداتوں میں گرفتار کیا گیا تھا ۔ ملزم نے تفتیش کے دوران انکشاف کیا کہ رینجرز اور پولیس کی چوکیوں پر حملے کے لئے اعلیٰ پارٹی قیادت سے احکامات ملے تھے ۔ عزیز آباد سے رینجرز کی چوکیوں پر حملے کے لئے 6 کریکر ملے تھے ۔ رینجرز اور پولیس کے آپریشن کو ناکام کرنے لئے کریکر حملوں کا کہا گیا ۔ تین رکنی ٹیم نے پانچ رینجرز کی چوکیوں کی ریکی کی تھی ۔ 6 رکنی ٹیم نے 3 ماہ کے دوران رینجرز کی 5 چوکیوں پر حملے کئے ۔ ملزم سلمان کے دو ساتھی عبد اللہ اور سلمان پہلے سے گرفتار ہیں ۔ تینوں ملزمان کی تصاویر دنیا نیوز نے حاصل کر لی ہیں ۔ گرفتار ملزمان شاہ فیصل کالونی کے رہائشی اور یونٹ 108 کے رکن ہیں ۔ دستی بم حملوں کی پلاننگ سلمان کے گھر پر کی گئی ۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

- Advertisment -

Most Popular

سرجانی ٹائون سے لاپتہ 8 سالہ عروہ بازیاب

کراچی، پیر کے روز سرجانی ٹائون سیکٹر ڈی فور میں گھر کے باہر سے لاپتہ ہونےوالی 8 سالہ عروہ فہیم بازیاب، پولیس...

بدھ اور جمعہ کو سی این جی اسٹیشنز بند رہیں گے

کراچی، سندھ بھر کے سی این جی اسٹیشنز بدھ اور جمعہ کو بند رہیں گے، ذرائع کے مطابق بدھ اور جمعہ کو...

لیاقت آباد، سندھ بلڈنگ کنٹرول اتھارٹی کی ٹیم پر حملہ

کراچی، سندھ بلڈنگ کنٹرول اتھارٹی کی ٹیم پر لیاقت آباد میں حملہ، ذرائع ایس بی سی اے کے مطابق لیاقت آباد...

گزری، نجی بینک میں آتشزدگی،فائر بریگیڈ کی گاڑیاں روانہ

کراچی، گذری میں نجی بینک میں آتشزدگی، کنٹونمنٹ بورڈ کی گاڑیاں آگ پر قابو پانے کےلئے روانہ، ذرائع کے مطابق بینک میں...