Wednesday, October 28, 2020
Home Trending ممتاز بھٹو مسلم لیگ ن سے علیحدہ، تحریک انصاف میں شمولیت کا...

ممتاز بھٹو مسلم لیگ ن سے علیحدہ، تحریک انصاف میں شمولیت کا امکان

Mumtaz-Bhuttoسینئر سیاست دان ممتاز بھٹو نے مسلم لیگ ( ن ) سے علیحدگی کا فیصلہ کرلیا ہے۔ بدین میںمیڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ سندھ میں مسلم لیگ (ن) نام کی کوئی چیز نہیں اور اس سے وابستہ توقعات پوری نہیں ہوئیں۔ ممتاز بھٹو کا کہنا تھا کہ عوام اگر مڈٹرم الیکشن کا مطالبہ کرتے ہیں تو اسے مان لینا چاہیے۔انہوں نے کہا کہ مرسوں مرسوں سندھ ڈیسوں کا نعرہ لگانے سے کچھ نہیں ہوگا،اس نعرے کے بجائے لوٹا ہوا مال واپس کیا جانا چاہیے۔ انہوں نے کہا کہ سندھ میں مسلم لیگ ن نام کی کوئی چیز نہیں، اگرعوام مڈٹرم الیکشن کا مطالبہ کرتی ہے تونوازشریف کو مان لینا چاہئے۔ انہوں نے کہا مسلم لیگ ن سے توقعات پوری نہیں ہوئیں اس لئے پارٹی سے علحدگی کا فیصلہ کرلیا۔تجزیہ کاروں کے مطابق سابق گورنر سندھ نے تحریک انصاف میں شمولیت پر بھی غور شروع کردیا تتاہم انہوں نے سندھ نیشنل فرنٹ کی مرکزی کمیٹی کا اجلاس طلب کیا ہے، جس میں وہ سیاسی مستقبل کا فیصلہ جلد کرینگے۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

- Advertisment -

Most Popular

جماعت اسلامی کا مارچ، فرانسیسی صدر کا پتلا نذرآتش

کراچی ، جماعت اسلامی کراچی کے تحت گستاخانہ خاکوں کے خلاف احتجاج میں فرانسیسی صدر کا پتلا نذر آتش۔ ذرائع کے مطابق...

کاروباری مراکز،شادی ہالز رات 10 بجے بند کرانے کا فیصلہ

کراچی، نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کا بڑا فیصلہ، کاروباری مراکز ، شادی ہالز اور ریسٹورینٹس رات 10 بجے بند کرانے کا...

کراچی ،12 ربیع الاول کے جلوسوں کے لئے ٹریفک پلان جاری

کراچی میں 12ربیع الاول کے جلوسوں کے حوالے سے ٹریفک پلان جاری کردیا گیا ہے۔ٹریفک پولیس کے مطابق دعوت اسلامی کا جلوس...

کراچی میں ڈینگی وائرس سر اٹھانے لگا ، اکتوبر کےمہینے میں دیگر مہینوں سے زیادہ کیسسز رپورٹ

کراچی میں ڈینگی وائرس سر اٹھانے لگا، اکتوبر کےمہینے میں دیگر مہینوں سے زیادہ کیسسز رپورٹ ہوئے۔ محکمہ صحت سندھ اکتوبر کے...