Wednesday, October 28, 2020
Home Trending اضافی کرایہ لینے والے ٹرانسپورٹرکے خلاف کریک ڈائون کیا جائے گا، ممتاز...

اضافی کرایہ لینے والے ٹرانسپورٹرکے خلاف کریک ڈائون کیا جائے گا، ممتاز جکھرانی

ryBID9v320x180کراچی، اضافی کرایہ لینے والے ٹرانسپورٹرکے خلاف کریک ڈائون کیا جائے گا۔وزیرٹرانسپورٹ سندھ ممتازجھکرانی سے کہا ہے کہ عیدالاضحی سے قبل اضافی کرایہ لینے والوں کے خلاف کریک ڈائون کریں گےانہوں نے یہ بات میڈیا سے ایک گفتگومیں کہی۔ انہوں نے کہا ہے کہ شہر بھر میںکسی بھی ٹرانسپورٹرکو اضافی کرایہ نہیںلینے دیں گے۔ حیدرآباد سمتی اندرون سندھ جانیوالی گاڑیوں میںمسافروں سے کرائے وصول کرنیوالے ٹرانسپورٹر کوگرفتارکیا گیا ہے۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

- Advertisment -

Most Popular

تمام شہری گھر سے باہر نکلنے پر ماسک کے استعمال کو یقینی بنائیں( این سی او سی)

کراچی:: نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر نے گھروں سے باہر نکلنے پر ماسک کا استعمال لازمی قرار دے دیا۔ این سی او...

توہین رسالت،جماعت اسلامی کا کل کراچی میں احتجاج کا اعلان

فرانس میں گستاخانہ خاکوں کے خلاف جماعت اسلامی کا کراچی میں کل احتجاج کا اعلان، جماعت اسلامی کراچی کے امیر حافظ نعیم...

اسٹیل ٹاون، پولیس کی بڑی کارروائی مختلف وارداتوں میں ملوث 2 ملزمان گرفتار

کراچی: اسٹیل ٹاون پولیس کی بڑی کارروائی، مختلف وارداتوں میں ملوث 2 ملزمان گرفتار، پولیس کے مطابق گرفتار ملزمان شہری سے لوٹ...

پاک بحریہ کا اینٹی شپ میزائلز فائرنگ کا کامیاب مظاہرہ،ہمہ وقت تیار ہیں،نیول چیف

پاک بحریہ کا اینٹی شپ میزائلز فائرنگ کا کامیاب مظاہرہ،پاک بحریہ نے شمالی بحیرہ عرب میں سطح سمندر اور ہوا سے اینٹی...