Tuesday, October 20, 2020
Home Trending منافع خوروں کے خلاف کریک ڈاﺅن جاری رہیگا، شعیب احمد صدیقی

منافع خوروں کے خلاف کریک ڈاﺅن جاری رہیگا، شعیب احمد صدیقی

Shoaib Siddiqui KPCکمشنر کراچی شعیب احمد صدیقی نے کہا ہے کہ کراچی ڈویژنل اور ڈسٹرکٹ انتظامیہ کی جانب سے ناجائز منافع خوری اورملاوٹ کے خلاف شہر بھی میں آپریشن جاری ہے جس کے تحت دودھ، سبزی، دالیں، گوشت، پھلوں، مرغی او دیگر اشیاءخوردنوش سرکاری نرخانامہ سے زائد پرفروخت کرنے پر52 دکانداروں کا چالان 64 ہزار1 سو روپے جرمانہ عائد کیا گیا، کمشنر کراچی نے کہا ہے کہ جن علاقوں میں گرانفروشوں کے خلاف اقدامات کئے گئے ان میں صدر، سول لائن گارڈن بلدیہ، گلشن اقبال، لیاقت آباد دیگر علاقے شامل ہیں۔

شعیب صدیقی نے مزید بتایا مسلسل خلاف ورزی زائد قیمت فروخت کرنیوالے 04 افراد کو گرفتار کرکے جیل بھیجوادیا گیا۔ کمشنر کراچی نے کہا کہ ناجائز منافع خوروں کو عوام کی جیبوں پر ڈاکا ڈالنے کی اجازت ہر گز نہیں دی جاسکتی۔ گرانفروشوں ذخیرواندوزں اورملاوٹ کرنیوالوں کے خلاف ڈویژنل اورڈسٹرکٹ انتظامیہ کا کریک ڈاﺅن اس وقت جاری رہیگا، جب تک کہ یہ ضمیر فروش اپنی روش ترنک نہ کردیں۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

- Advertisment -

Most Popular

سندھ کی مختف مارکیٹوں سے 955 کورونا کیسز رپورٹ

محکمہ صحت سندھ کے مطابق گزشتہ ایک ماہ کے دوران مارکیٹوں، دفاتر، ہوٹلوں اور ڈینگی و پولیو کے رضاکاروں سمیت 2087 افراد...

سندھ حکومت کا کیپٹن صفدر کے واقعے پر وزارتی کمیٹی بنانے کا اعلان،

سندھ حکومت کا کیپٹن صفدر کے واقعے پر وزارتی کمیٹی بنانے کا اعلان،مراد علی شاہ نے پریس کانفرنس کرتےہوئے کہا کہ 3...

یہ کراچی کی تاریخ کاسب سےبڑاجلسہ تھا،مرادعلی شاہ

وزیر اعلی سندھ مراد علی شاہ نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہ کہ یہ کراچی کی تاریخ کاسب سےبڑاجلسہ تھا،جلسے کے بارے...

غصے میں عقل جاتی رہتی ہے

ایک دفعہ کا ذکر ہے کہ جنگل کا حکمران چیتا، غصے میں آگیا، اُس نے تہیہ کر لیا کہ وہ اپنے مخالفوں...