Wednesday, October 21, 2020
Home خاص خبریں مذہبی و سیاسی جماعتیں سانحہ منیٰ پر مفتی منیب الرحمان کا اظہار افسوس

سانحہ منیٰ پر مفتی منیب الرحمان کا اظہار افسوس

Mufti Muneeb ur rehmanکراچی،ممتاز عالم دین اور چیئرمین رویت ہلال کمیٹی مفتی منیب الرحمان کا منیٰ کے سانحے پر افسوس اور دکھ کا اظہار کرتے ہوئے کہنا ہے کہ چند افراد کی معمولی لغزش سے ایسا حادثہ رونما ہوا جس میں سیکڑوں افراد شہید ہوئے۔

مفتی منیب الرحمان نے مزید کہا کہ جن ممالک سے حجاج کرام حج کیلئے آتے ہیں، ضرورت اس بات کی ہے کہ وہ ان کی مکمل طور پر تربیت اور آگاہی کا انتظام کریں، تاکہ ایسے سانحات اور حادثات سے ہرممکن طور پر بچا جا سکے۔

انہوں نے کہا کہ رات کو بھی رمی کی جاسکتی ہے، رات کورمی کرنے سےثواب میں کمی نہیں ہوتی،انسانی ہجوم بہت بڑا مسئلہ ہے، جس کی وجہ سےحادثات پیش آتےہیں۔مفتی منیب الرحمان نے کہا کہ شہید افراد کےلواحقین کے لیےصبروتحمل کی دعا کرتاہوں۔ –

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

- Advertisment -

Most Popular

وزیراعلیٰ سندھ نے پولیس افسران کو کام جاری رکھنے کی ہدایت کردی

وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے پولیس افسران کو کام جاری رکھنے کی ہدایت کردی,کراچی واقعے کے بعد آئی جی سندھ اور...

مسکن چورنگی دھماکہ، نجی اسپتال کے باہر زخمیوں کے لواحقین کا احتجاج،

کراچی: گلشن اقبال، مسکن چورنگی عمارت میں دھماکہ، نجی اسپتال کے باہر زخمیوں کے لواحقین کا احتجاج،اسپتال والے پہلے 50 ہزار مانگ...

گلشن اقبال، مسکن چورنگی کے قریب دھماکے کی ابتدائی رپورٹ تیار ہوگئ

کراچی: گلشن اقبال، مسکن چورنگی کے قریب دھماکے کی ابتدائی رپورٹ تیار ہوگئی، پولیس کے مطابق دھماکہ گیس لیکیج کا معلوم ہوتا...

دھماکہ کیسے ہوا؟ ایس ایچ او مبینہ ٹاؤن نے دعویٰ کر دیا، آئی جی سندھ نے کی رپورٹ طلب

آئی جی سندھ مشتاق مہر نے دھماکے پر ایس ایس پی ایسٹ سے تفصیل طلب کرلی آئی جی سندھ نے کہا ہےکہ...