بدھ, مارچ 22, 2023
spot_imgspot_imgspot_img
Homeکراچیکراچی میں بلدیاتی انتخابات میں بضابطگیوں کا معاملہ تحقیقاتی کیلئے کیمٹی تشکیل

کراچی میں بلدیاتی انتخابات میں بضابطگیوں کا معاملہ تحقیقاتی کیلئے کیمٹی تشکیل

 کراچی بلدیاتی انتخابات میں بے ضابطگیوں کے معاملے پرالیکشن کمیشن نے تحقیقات کیلیے کمیٹی تشکیل دیدی۔چیف الیکشن کمشنر نے کہاکہ کمیٹی جمع کرائے ریکارڈ اور دستاویزات کا جائزہ لے گی،تحقیقاتی کمیٹی کی سفارشات پر کیس کو آگے بڑھایا جائے گا،تحقیقات کمیٹی کو 28 فروری سے قبل رپورٹ جمع کرانے کی ہدایت کی گئی ہے۔

یہ بھی پڑھیں

سب سے زیادہ مقبول

Scan the code