Wednesday, October 28, 2020
Home خاص خبریں سندھ حکومت پیٹی بندبھائی کونوازنے پرآئی جی سے وضاحت طلب کرلی

پیٹی بندبھائی کونوازنے پرآئی جی سے وضاحت طلب کرلی

murad ali shah 3کراچی، وزیر اعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے محکمہ پولیس میں پیٹی بند بھائی کو نوازنے کا نوٹس لیتے ہوئے آئی جی سندھ سے وضاحت طلب کرلی ہے کہ مبینہ ٹاؤن تھانے میں درج مقدمہ کس کے حکم پرسی کلاس کیا گیا ہے،وزیراعلیٰ سندھ نے کہا کہ مقدمہ ڈی ایس پی کے بھائی کے خلاف بھی تھاتوقانونی تقاضے کیوں پورے نہیں کئے گئے۔ مقدمے میں گرفتار شخص کی رہائی پر بھی آئی جی سندھ سے وضاحت طلب کی ہے اور مقدمے کے تفتیشی افسر سمیت متعلقہ پولیس حکام کے خلاف تحقیقات کا حکم دیا ہے تاکہ عام شہری کو یہ احساس نہیں ہونا چاہیے کہ سفارش کلچر زیادہ طاقتور ہے۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

- Advertisment -

Most Popular

گستاخانہ خاکے، کراچی بار کی سٹی کورٹ تا لائٹ ہائو س ریلی

کراچی ، فرانس میں گستاخانہ مواد کی اشاعت پرکراچی بار ایسوسی ایشن کی جانب سے احتجاجی ریلی میں وکلاءکی بڑی تعداد نے...

لانڈھی پروسیسنگ زون میں لگنے والی آگ پر قابو پالیا گیا

کراچی:لانڈھی ایکسپورٹ پروسیسنگ زون میں فیکٹری میں لگنے والی آگ پر قابو پالیا گیا، ریسکیو ذرائع کے مطابق ایکسپورٹ زون میں آگ...

کورنگی میں مبینہ پولیس مقابلہ، ایک ڈاکو ہلاک، دوسرا زخمی

کراچی:کورنگی میں مبینہ پولیس مقابلہ، پولیس کے مطابق کورنگی کبڈی گراؤنڈ 2 ڈاکو اسلحہ کے زور پر لوٹ مارکررہے تھے ،ملزمان نے...

رینجرز کا بلدیہ ٹائون میں فری میڈیکل کیمپ

کراچی، سندھ رینجرزکابلدیہ ٹاون میں فری میڈیکل کیمپ، میڈیکل اسپیشلسٹ، بچوں کےماہرڈاکٹرسمیت مختلف امراض کےڈاکٹرز نےمریضوں کاچیک اپ کیا ، کیمپ...