Thursday, October 22, 2020
Home خاص خبریں سندھ حکومت اسٹیل ملز کی خریداری کی پیشکش کا علم نہیں، نہ ہی تجویز...

اسٹیل ملز کی خریداری کی پیشکش کا علم نہیں، نہ ہی تجویز بھیجی، وزیر خزانہ سندھ

murad ali shah1کراچی: سندھ کے سینئر وزیر برائے خزانہ و توانائی سید مراد علی شاہ نے کہا ہے کہ انہیں پاکستان اسٹیل ملز کو سندھ حکومت کی جانب سے خریدنے کے معاملے کا علم نہیں ۔ ان کے محکموں کی جانب سے ایسی کوئی تجویز نہیں دی گئی۔ نجی ٹی وی سے ٹیلی فون پر گفتگو میں سندھ کے سینئر وزیر مراد علی شاہ نے کہا کہ پیپلز پارٹی نے ہمیشہ اسٹیل ملز کی نجکاری کی مخالفت کی اور موقف اختیار کیا کہ نجکاری کی صورت میں اسٹیل ملز کی زمین سندھ کی صوبائی حکومت کا حق ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ انہیں اسٹیل ملز کو سندھ حکومت کی جانب سے خریداری کی پیشکش کا علم نہیں۔ اور نہ ہی ان کے محکمے کی جانب سے کوئی ایسی تجویز بھیجی گئی ہے۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

- Advertisment -

Most Popular

کیپٹن صفدرکی گرفتاری تحقیقات کیلئے کمیٹی قائم

سندھ حکومت نے کیپٹن صفدرکی گرفتاری اور پولیس افسران کی چھٹیوں کی درخواست پرتحقیقاتی کمیٹی قائم کردی ، کمیٹی تحقیقات مکمل کرکے...

مسکن چورنگی ھماکہ،مقدمہ گلشن اقبال تھانے میں درج

مسکن چورنگی کے قریب دھماکے سے عمارت کے تباہ ہونے کی ایف آئی آرگلشن اقبال تھانے میں درج کرلی گئی ہے، پولیس...

سندھ حکومت اور پولیس ڈرامہ کررہی ہے، شبلی فراز

کراچی، وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات شبلی فراز نے ایک بار پھر سندھ پولیس کی چھٹیوں کی درخواست کو ڈارمہ قرار دے...

کراچی، مسکن چورنگی پر دھماکے کے زخمیوں کے علاج کے معاملے محکمہ صحت سندھ نے نجی اسپتال کو خط لکھ کر آگا...