الیکشن،سابق وزیراعلیٰ مرادعلی شاہ بھی جیت گئے

murad ali shah bکراچی الیکشن2018 میں سندھ اسمبلی کے حلقے پی ایس اسی مین سابق وزیر اعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے کامیابی حاصل کر لی ہے۔نجی چینل کے مطابق سندھ اسمبلی کے حلقے پی ایس اسی کے غیر حتمی غیر سرکاری نتائج کے مطابق سیہون میں پی ایس اسی میں پیپلز پارٹی کے رہنما مراد علی شاہ پچاس ہزار چار سو سڑسٹھ ووٹ لے کر کامیاب ہو گئے ہیں۔مراد علی شاہ نے مد مقابل سندھ یونائیٹڈ پارٹی کے امیدوار جلال محمود شاہ نے اکیس ہزار نو سو تیرہ ووٹ حاصل کیے

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Top