PSLکے میچزپاکستان میں ہونا خوش آئند ہے،مرادعلی شاہ

murad ali shah 8کراچی وزیراعلیٰ سندھ سیدمرادعلی شاہ نے کہاہے کہ پی ایس ایل 4کے میچزپاکستان میں ہوناخوش آئندہے،ان کاکہناہے کہ پی ایس ایل کے میچزکی غیرملکی سکیورٹی ماہرین بھی تعریف کررہے ہیں،امیدہے کہ انٹرنیشنل ٹیمیں پاکستان کارخ کریںگی،پی ایس ایل کے میچزملک کے تمام شہروں میں ہونے چاہئیں،اگلے پی ایس ایل کے تمام میچزپاکستان میں ہوںگے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Top